
کراچی( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ویمن ایمپاورمنٹ کمیٹی کے زیر اہتمام بسلسلہ رمضان المبارک محفل نعت کا انعقادحسینہ معین ہال میں کیا گیا ، محفل نعت میں چئیرپرسن ویمن ایمپاورمنٹ کمیٹی چاند گل شاہ ،ممبر گورننگ باڈی ہما میر ، معروف شاعرہ سبین سیف سمیت خواتین نعت خواہوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مزید پڑھیں































































