مراقبہ ہال اسٹریا کے زیراہتمام ادبی مشاعرہ کا انعقاد:

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا۔ اسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مراقبہ ہال اسٹریا کے زیر اہتمام بزم ادب کا پروگرام بروز ہفتہ 19 آگست 2023 شام 7 بجے حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اور چیف ایڈیٹر ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے اعزاز میں سیفی ہاؤس ویانا میں بزم آدب کی تقریب مزید پڑھیں

سفارتخانہ پاکستان اسٹریا ویانا میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ:محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا۔ آسٹریا میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفارتخانہ پاکستان اسٹریا ویانا میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات مزید پڑھیں

قرآن اور حیات انسانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب16جولائی 2023 کو ہو گی جاویدعظیمی کی زیر صدارت ،علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب جبکہ مولانا غلام مصطفےٰٰ نقشبندی پر اثر اجتماعی دعا کروائیں گے

قرآن اور حیات انسانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب16جولائی 2023 کو ہو گی جاویدعظیمی کی زیر صدارت ،علی اصغر عظیمی خصوصی خطاب جبکہ مولانا غلام مصطفےٰٰ نقشبندی پر اثر اجتماعی دعا کروائیں گے ہالینڈ(۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام علمی نشست بعنوان مزید پڑھیں

پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے الطاف جمال کو تنظیم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے 20 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں سالانہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تنظیم کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔ مٹینگ سرپرست اعلی اکرم بٹ کی صدارت میں کی گئی۔ پروگرام کا آغاز محمد محسن بلوچ کی تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

پاکستان عوامی پارٹی آسٹریا کی جانب سے یومِ تکبیر اور یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔۔ پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی جوہری طاقت بننے کے 25 سال مکمل ہو گئے، دنیا بھر میں پاکستانی یوم تکبیر جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔25 برس قبل اسی روز پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا، یہ وہ مزید پڑھیں