وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان ریلوے کو مختلف منصوبوں میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاکہ عوام کو مہیاسروسز کی فراہمی کو بہتر بنایا جا سکے۔

لاہور( جنرل رپورٹر )وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان ریلوے کو مختلف منصوبوں میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاکہ عوام کو مہیاسروسز کی فراہمی کو بہتر بنایا جا سکے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن پاکستان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو 3ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا

لاہور( جنرل رپورٹر )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو 3ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا ،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر نیاز احمد اختر مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے جس پر سرچ کمیٹی مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کا اہم تقاضا ہے، ضیا عباس شاہ جامعات کی گرانٹ دوگنی ہونا خوش آئند ہے، پروفیسرڈاکٹر سروش لودھی جامعہ این ای ڈی کا تیسواں سینٹ اجلاس

ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ این ای ڈی یونی ورسٹی میں پڑھے،دنیا بھرکے انجینئرنگ سیکٹر یونی ورسٹیز میں این ای ڈی کی رینکنگ پورے ملک کے لیے باعثِ فخر ہیں، سندھ حکومت جامعات کو پہلے بھی سپورٹ کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کرے گی،تھر میں این ای ڈی کا مزید پڑھیں

دو وائس چانسلرز کی آڈیو لیک ہونے پر وزیر اعلی نے کیا ایکشن لیا ؟خواتین کے بارے میں پروفیسرز کا انداز گفتگو شرمناک ہے ۔

وزیراعلی ہاؤس سے چار لی خبر لے کر آیا ہے کہ بجٹ اور دیگر سیاسی مصروفیات کی وجہ سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اتنا وقت نہیں نکال پار ہے کہ صوبے کی جامعات میں ہونے والے اہم واقعات اور مسائل پر بھرپور توجہ دے سکیں اگر ان کے پاس اتنی فرصت ہوتی تو مزید پڑھیں

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی کی حلاکت کا معاملہ لاڑکانہ نوشین کاظمی کی متضاد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی کی حلاکت کا معاملہ لاڑکانہ نوشین کاظمی کی متضاد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی لاڑکانہ میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر رخسار سموں نے 24 مئی کو نوشین کاظمی کی متضاد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کی لاڑکانہ نوشین کاظمی کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کراچی مزید پڑھیں