گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو 3ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا


لاہور( جنرل رپورٹر )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو 3ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا ،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن


کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر نیاز احمد اختر مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے جس پر سرچ کمیٹی کام کررہی ہے۔

===============