سندھ یونیورسٹی عالمی معیار کے فارماسسٹ تیار کر رہی ہے جن کی ماہرانہ خدمات کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جا رہا ہے

وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا کہ فارماسسٹ صحت کی نگہداشت میں اہم شراکت دار ہیں اور ادویات کے ماہرین کی حیثیت سے مریضوں کی بہتری اور بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارماسسٹ ادویات کے ماہر ہیں، جو مریضوں کی صحت اور خوشحالی کے لیے اپنی زندگی وقف کرتے مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی میں 72 تعلیمی شعبوں میں 12 ہزار 300 نشستیں دستیاب – پری انٹری ٹیسٹس میں کل 23 ہزار امیدواروں نے شرکت کی

اعداد و شمار کے مطابق سندھ یونیورسٹی میں 72 تعلیمی شعبوں میں 12 ہزار 300 نشستیں دستیاب ہیں، جبکہ دو مراحل میں ہونے والے پری انٹری ٹیسٹس میں کل 23 ہزار امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے 15 ہزار 164 امیدوار 30 فیصد یا اس سے زیادہ اسکور حاصل کر کے کامیاب ہوئے، جو مزید پڑھیں

اس فیصلے کا ازسرِنو جائزہ لیں اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے وسیع مشاورت یقینی بنائیں، تاکہ حتمی فیصلہ طویل المدت تعلیمی و عوامی مفاد سے ہم آہنگ ہو۔

کیمیکل سینٹر کو جامعہ کراچی سے الگ نہ کیا جائے، وزیر اعلیٰ کو خط 25 نومبر ، 2025 کراچی (سید محمد عسکری) سندھ اسمبلی کے حق پرست رکن انجینئر سید عادل عسکری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (ICCBS) اور HEJ ریسرچ مزید پڑھیں

ایچ ای سی چیئرمین کا انتخاب: سخت معیارات، شفاف طریقہ کار اور تعلیمی شعبے کی بہتری کلیدی نکات

**اسلام آباد (نامہ نگار)** ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں شارٹ لسٹ کیے گئے تین مضبوط امیدواروں میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ یہ مقابلہ ڈاکٹر ضیاالحق کے چیئرمین کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد سامنے آیا ہے جو مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ڈھاکہ میں پاکستان ایجوکیشن ایکسپو- پاکستان کی 15 سے زائد نمایاں جامعات کے نمائندگان نے حصہ لیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ڈھاکہ میں پاکستان ایجوکیشن ایکسپو 25 نومبر ، 2025FacebookTwitterWhatsapp اسلام آباد (فاروق اقدس ) پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ڈھاکہ میں سب سے بڑی پاکستان ایجوکیشن ایکسپو کی میزبانی کی جس میں بنگلہ دیش کےطلبہ کیلئے تعلیمی پروگرامز اور سکالرشپ کے مواقع مزید پڑھیں