ہمیں پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لئے تعلیم وتحقیق پر زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔ڈاکٹر خالد عراقی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے فلسفے اتحاد،تنظیم اور یقین محکم پر عمل پیراہوکر ہی ہم ایک عظیم فلاحی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں۔زندہ قوموں کے لئے آزادی کا دن اہم ہوتا ہے اور یہ ہی ایک زندہ قوم کی مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر واءس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی ہدایت پر ایس ایم سی کے پرنسپل پروفیسر غلام سرور قریشی اور رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کی سربراہی میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی اور کیک کاٹا گیا،

جے ایس ایم یو، پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی پروفیسر غلام سرور قریشی اور ڈاکٹر اعظم خان کی سربراہی میں منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر واءس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کی ہدایت مزید پڑھیں

یومِ آزادی یومِ تشکر ہے، شیخ الجامعہ این ای ڈی جامعہ این ای ڈی میں یوم آزادی پرپینل ڈسکشن میں مقررین کا اظہارِ خیال

جامعہ این ای ڈی کے یونی ورسٹی ایڈوانسمنٹ اینڈ فنانشل اسسٹینس کے تحت”پاکستان کے 75برس۔۔۔اچیومنٹ، چیلنجزاور دی وے فارورڈ“ کے موضوع پرپینل ڈسکشن کا انعقاد نیشنل انکیوبیشن سینٹر(این آئی سی) میں کیا گیا،جس کی صدارت شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے کی جب کہ میزبانی کے فرائض ڈین فیکلٹی آف مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ، ملزم گرفتار

قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے وائس چانسلر محفوظ رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ تقریب کے دوران کی گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش مزید پڑھیں

ہماراالمیہ یہ ہے کہ ہم نے قرآن مجیدکو طاق نسیان بنالیا،ہم قرآن پڑھتے ضرور ہیں لیکن اسے رہنمائی حاصل نہیں کرتے۔ڈاکٹر خالد عراقی

ہماراالمیہ یہ ہے کہ ہم نے قرآن مجیدکو طاق نسیان بنالیا،ہم قرآن پڑھتے ضرور ہیں لیکن اسے رہنمائی حاصل نہیں کرتے۔ڈاکٹر خالد عراقی ہم اس وقت تک نجات یافتہ نہیں ہوسکتے جب تک حضوراکرمؐکے فیصلوں کو اپنے فیصلوں پر مقدم اور دل سے تسلیم نہ کرلیں۔ڈاکٹر عمران یوسف ہمارے یہاں دین نہیں بلکہ فرقے پڑھائے مزید پڑھیں