انٹربورڈ میں تقرریوں کے حوالے سے چھپنے والے جعلی اشتہار اور جعلی تقرر ناموں کا معاملہ حل ہوگیا ہے اور ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا ہے کہ انٹربورڈ میں تقرریوں کے حوالے سے چھپنے والے جعلی اشتہار اور جعلی تقرر ناموں کا معاملہ حل ہوگیا ہے اور ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں۔ چیئرمین انٹربورڈ نے معاملہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلے ماہ ایک اخبار مزید پڑھیں

سنتا جا شرماتا جا ۔۔۔۔۔۔-نوابشاہ تعلیمی بورڈ میں ڈینٹسٹ کو کنٹرولر امتحانات لگانے کا انکشاف

کراچی(سید محمد عسکری) نوابشاہ تعلیمی بورڈ میں بلدیہ جوہی کے گریڈ اٹھارہ کے ملازم احسن الہی بھٹو کی گریڈ انیس پر بطور سیکریٹری تعیناتی کے انکشاف کے بعد کنٹرولر کی بھی خلاف ضابطہ تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کا ڈینٹل ڈاکٹر گریڈ اٹھارہ وحید مراد نوابشاہ بورڈ مزید پڑھیں

پولیس کی جانب سے بورڈ پر کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا ہے، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی درخواست پر ہی پولیس نے کارروائی کی ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کا ملازم اکرم جلبانی بھی شامل ہے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈینز اور بیشتر صدور شعبہ جات اور اساتذہ نے ڈپٹی چیئر سینیٹ کی زیر نگرانی دفتر شیخ الجامعہ کے زبانی احکامات ماننے سے انکار کردیا جس کے بعد جامعہ کا بحران شدت اختیار کرگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈینز اور بیشتر صدور شعبہ جات اور اساتذہ نے ڈپٹی چیئر سینیٹ کی زیر نگرانی دفتر شیخ الجامعہ کے زبانی احکامات ماننے سے انکار کردیا جس کے بعد جامعہ کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ جبکہ انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونی ورسٹی عبدالحق کیمپس کے ہنگامی اجلاس میں ڈپٹی چیئر کی بحیثیت مزید پڑھیں

انٹر میڈیٹ کراچی کی مارک شیٹس کے نمبروں کی ہیر پھیر میں ملوث آئی ٹی آفیسر اکرم اور میڈم نگار سمیت تین تعلیمی ایجنٹ گرفتار ۔ ایس ایس پی سینٹرل

انٹر میڈیٹ کراچی کی مارک شیٹس کے نمبروں کی ہیر پھیر میں ملوث آئی ٹی آفیسر اکرم اور میڈم نگار سمیت تین تعلیمی ایجنٹ گرفتار ۔ ایس ایس پی سینٹرل ملزمان مارک شیٹس میں نمبروں میں اضافے کے علاوہ نوکری کے لئے جعلی اپوائنٹمنٹ لیڑ بھی دیتے تھے ۔ ایس ایس پی سینٹرل ایس ایس مزید پڑھیں