بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ-سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ پکڑلیا.

بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی بھینس کالونی سے شہر جانے والی دودھ کی تمام گاڑیاں روک کر دودھ کو چیک کیا گیا. سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی اسکیم- ایک مذاق قرار

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے اسٹیٹ بینک کی ایس ایم ای آسان فنانس ا سکیم (صاف) کے تحت کمرشل بینکوں کو 9 فیصد تک کی ناجائز شرح سود پر قرضے دینے پر اپنے شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ بینک کمرشل مزید پڑھیں

الیکٹرونک موٹر سائیکل غریبوں کیلئے سستی اور اچھی سواری‘

کراچی (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف کروانے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے الیکٹرک وہیکل کی رجسٹریشن کے لیئے ا لیکٹرونک وہیکل پالیسیی منظور کی ہے جس کے تحت مزید پڑھیں

ڈالرکے بے قابو ہونے سے نہ روکا گیا تو صورتحال تشویشناک ہوجائے گی،زبیرطفیل

ڈالر کی قدر پر قابو پایا جائے اور غیر ضروری درآمدات پر پابندی عائد کی جائے،صدر یو بی جی کراچی ( 4ستمبر2021) ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے صدر زبیر طفیل نے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری اور ڈالرکے بے قابو ہونے مزید پڑھیں

نئی نجی ائیر لائن کا نام “فلائی جناح” رکھنے پر پاکستانی عوام تقسیم

پاکستان کے مقامی کاروباری گروپ لیکسن اور متحدہ عرب امارات کے ایئر عربیہ گروپ نے پاکستان کی “سب سے پہلی” سستی ایئرلائن “فلائی جناح” کے نام سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ وزیر اعظم اور حکومت سے منسلک دیگر ہائی پروفائل مشیروں نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے ، لیکن ایئرلائن مزید پڑھیں