دسمبر 2020 تک گردشی قرضے صفر ہوجائیں گے، طارق حلیم

صدر پاکستان اسٹیورڈزکانفرنس گارنٹی لمیٹڈاورسابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارق حلیم نے حکومت کی جانب سے گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گردشی قرضوں میں اضافے کو روکنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات مزید پڑھیں

نومنتخب صدر شہناز رمزی کی سربراہی میں وومن چیمبر کراچی ساؤتھ اپنی بہترین کارکردگی کے لیے پر عزم

شہناز رمزی کو وومن چیمبر کراچی ساوتھ کے چوتھے عمومی اجلاس میں سال برائے 2020 2021 کے لیے صدر منتخب کرلیا گیا ہے اور وہ مین چیمبر کراچی ساؤتھ کی نئی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے وومن چیمبر کا چوتھا عمومی اجلاس اور پانچویں سالگرہ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت شجر کا ری مہم کا افتتا ح کیا۔

کراچی (3 اکتو بر 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں انجم نثارنے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت شجر کا ری مہم کا افتتا ح ہیڈ آفس کراچی میں کیا جس کا مقصد ملک بھر میں جنگلا ت کا احا طہ بڑھایا جا نا ہے۔ ایف پی سی مزید پڑھیں

سرکاری گیس کمپنیوں کی مناپلی ختم کی جائے ۔ سردیوں میں بحران شدید تر ہوگا

mian zahid hussain business man fpcci chairman

سرکاری گیس کمپنیوں کی مناپلی ختم کی جائے ۔ سردیوں میں بحران شدید تر ہوگا ۔ عوام کے ریلیف کےلئے بجلی کے شعبہ میں بھی مناپلی ختم کی جائے ۔ ایل این جی مقامی گیس سے سستی ہے تو ملک میں بحران کیوں ۔ میاں زاہد حسین (02اکتوبر2020) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م مزید پڑھیں