کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے متعدد دوکانوں کو سیل جرمانے عائد

راجن پور (ڈسڑکٹ رپوٹرر) محمد آصف اقبال اسسٹنٹ کمشنر راجنپور نے آج پناہ گاہ اور مارکیٹ میں مختلف دوکانوں پر SOPs بارے وزءٹ کیا اور کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے متعدد دوکانوں کو سیل جرمانے عائد کیے اور ٹرانسپورٹ میں SOPs یقینی بنائیں حسنین عباس سونترہ ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور

ضلع اٹک کی سب سے بڑی ہاءوسنگ سکیم ’’ مہریہ ٹاءون پرائیویٹ لمیٹڈ ‘‘ نے غریب ، نادار ، مفلس ، لاچار افراد ، مہریہ ٹاءون میں کام کرنے والے اور وہاں رہائش پذیر افراد کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ’’ مہریہ ہیومینٹی فاءونڈیشن ڈسپنسری ‘‘ کا افتتاح

اٹک ( مہتاب منیرخان سے ) ضلع اٹک کی سب سے بڑی ہاءوسنگ سکیم ’’ مہریہ ٹاءون پرائیویٹ لمیٹڈ ‘‘ نے غریب ، نادار ، مفلس ، لاچار افراد ، مہریہ ٹاءون میں کام کرنے والے اور وہاں رہائش پذیر افراد کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ’’ مہریہ ہیومینٹی فاءونڈیشن ڈسپنسری ‘‘ کا مزید پڑھیں

گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور ۲حصوں میں ٹوٹ گئی،یہ ہے کہانی ھنڈا سوک چلانے والے کی،جو بال بال بچا-پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کی گاڑیوں کا معیار سوالیہ نشان کے نیچے

کروز کنٹرول ختم کرنے کیلئے بریک کو ٹچ کیا، سسٹم ھینگ ہو گیا،گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور ۲حصوں میں ٹوٹ گئی ،یہ ہے کہانی ھنڈا سوک چلانے والے کی،جو بال بال بچا۔یہ ہے ھنڈا سوک کی کوالٹی- سوشل میڈیا پر لوگ پاکستان کی آٹو کارخانہ دار کمپنیوں پر تنقید کر رہے ہیں۔ اور وہ دوسروں مزید پڑھیں

ای ایف یو لائف اور حبیب میٹرو کے مابین معاہدہ

ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹیڈ اور حبیب میٹرو نے، حبیب میٹرو کے روشن ڈیجیٹل اکائونٹ ہولڈرز کے لئے ای ایف یو روشن پروٹیکشن پلان پیش کرنے کیلئے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں احمد شاہ درانی (گروپ ایگزیکیوٹو ریٹیل بینکنگ حبیب میٹرو)، محمد علی احمد (ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر، مزید پڑھیں

بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ-سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ پکڑلیا.

بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی بھینس کالونی سے شہر جانے والی دودھ کی تمام گاڑیاں روک کر دودھ کو چیک کیا گیا. سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ مزید پڑھیں