کراچی ائیرپورٹ پر سندھ سیاحتی ڈیسک کےا قیام سے صوبے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ سید قاسم نوید قمر

کراچی۔ 11 ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروجیکٹس سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ ستمبر۔ صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے حکومت سندھ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں اور کراچی ائیرپورٹ پر سندھ کی سیاحتی مقامات کے بارے میں معلوماتی ڈیسک یقینی طور مزید پڑھیں

الفلاح بینک کیش وین چوری کیس میں پیش رفت ۔مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی

الفلاح بینک کیش وین چوری کیس میں پیش رفت ۔مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی کیش وین سے چوری، مزید 6 ملزمان گرفتار، تعداد 12 ہوگئی آئی آئی چندریگر روڈ پر کیش وین سےچوری میں ملوث مزید 6ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا، جس کےبعد گرفتار ملزمان کی تعداد 12ہوگئی، ایس ایس پی سٹی سرفراز کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

ضلع ٹنڈو محمد خان کے لیے واٹر سپلائی اسکیم پر کام تیز کیا جائے۔ سید قاسم نوید قمر

کراچی 10 ستمبر۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پراجیکٹس سید قاسم نوید قمر نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ ٹنڈو محمد خان کے لیے اربن واٹر سپلائی سکیم پر کام میں تیزی لائی جائے تاکہ ٹنڈو محمد خان کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی بہتر مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان سے پاکستانی روپے میں تجارت کرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں نہیں روپے میں ہوگی، افغانستان کو ڈالر کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگیا، افغانستان کے زرمبادلہ کے دس ارب ڈالر روک لیے گئے ہیں۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیر تربیت سندھ سیلز ٹیکس افسران کی سندھ ریونیو بورڈ گریجویشن تقریب کی صدارت کرتے ہوئے ایس آر بی کے ٹیکنالوجی اور آٹومیشن پر بڑھتے ہوئے انحصار کو سراہا

کراچی (10 ستمبر 2021): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیر تربیت سندھ سیلز ٹیکس افسران کی سندھ ریونیو بورڈ گریجویشن تقریب کی صدارت کرتے ہوئے ایس آر بی کے ٹیکنالوجی اور آٹومیشن پر بڑھتے ہوئے انحصار کو سراہا۔شاہین کمپلیکس میں جمعہ کو تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب، چیئرمین ایس آر بی خالد مزید پڑھیں