انعامی بانڈز کی بندش ، بیرون ملک پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق پندرہ اور چالیس ہزار والے انعامی بانڈ کی بندش کی معیاد 30 ستمبر 2021 کو ختم ہورہی ہے، کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کچھ عرصے قبل پندرہ اور چالیس ہزار والے انعامی بانڈز کی بندش کا اعلان کیا تھا اور دو دفعہ معیاد کی تاریخ میں اضافہ بھی کیا اور مزید پڑھیں

10 ویں برانڈ اوف دی ایئر ایوارڈز ۲۰۲۰ کی تقریب میں روح افزا پر ایوارڈ

ہمدرد پاکستان کی چیرپرسن سعدیہ راشد، صدرمملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ 10 ویں برانڈ اوف دی ایئر ایوارڈز ۲۰۲۰ کی تقریب میں روح افزا پر ایوارڈ وصول کر رہی ہیں۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل صاحب بھی موجود ہیں

کراچی چیمبر میں کے الیکٹرک کی ہیلپ ڈیسک قائم

کراچی (کامرس رپورٹر) تاجروصنعتکار برادری کی سہولت کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میںکے الیکٹرک کی عارضی ہیلپ ڈیسک قائم کردی گئی ہے تاکہ ممبران کی مدد کی جا سکے۔ کے ای ہیلپ ڈیسک نے31 اگست 2021 سے کام شروع کردیاہے۔منگل کوجاری ایک بیان کے مطابق ہیلپ ڈیسک کا افتتاح کے سی سی مزید پڑھیں

تابش گوہر کی جگہ حیسکول کے وحید احمد کے نام پر غور

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) تابش گوہر کا پیٹرولیم پر بطور SAPM چارج چھوڑنے کا امکان، ان کی جگہ حیسکول کے سابق CEO وحید احمد کے نام پر غور ؛ پاور پر تابش گوہر کا کردار جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نئی پیش رفت میں پی ٹی آئی حکومت میں ʼ’فیصلہ ساز‘ وزیراعظم کے مزید پڑھیں

میگا شاپنگ مالز پر صارفین کو لوٹنے کا عمل جاری ۔نت نئے فراڈ سامنے آنے لگے

میگا شاپنگ مالز پر صارفین کو لوٹنے کا عمل جاری ۔نت نئے فراڈ سامنے آنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک کے مختلف شہروں میں قائم میں گا شاپنگ مالز میں صارفین کو لوٹنے کا کھیل جاری ہے نت نئے طریقوں سے صارفین کی جیبوں سے رقم نکالنے کے معاملات اور شکایات سامنے آرہی ہیں شہریوں کا بتانا ہے مزید پڑھیں