گھر بنانے اور گاڑی لینے کے نام پر انویسٹمنٹ-سرمایہ کاری کے نام پر پرکشش منافع دینے کے لالچ میں عوام سے اربوں روپے کا فراڈ

سندھ ہائیکورٹ میں سرمایہ کاری کے نام پر پرکشش منافع دینے کے لالچ میں عوام سے اربوں روپے کا فراڈکرنے کے معاملہ پرمیمن انٹرنیشنل مینجنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس محمداقبال کلہوڑونے کہاکہ منافع کا جھانسہ دینے کا معاملہ انتہائی سنگین ہے، ملزمان کے خلاف اعلی سطح پر تحقیقات کی مزید پڑھیں

پہلے ستمبر کا مہینہ روئی کی فصل کیلئے “ستمگر” ثابت ہوتا تھا اس سال بارش اور سیلاب کی وجہ سے نہیں بلکہ سفید مکھی اور گلابی سنڈی کا کھڑی فصل پر حملے کی وجہ سے ستمبر “ستمگر” ثابت ہوسکتا ہے

روئی کے بھاؤ میں اضافے سے کپاس کے کاشتکار خوش ہے کیونکہ انہیں پھٹی کے اچھے بھاؤ حاصل ہو رہے ہیں ذرائع کے مطابق اس سال گزشتہ سال کی نسبت روئی کی فصل میں اضافہ ہوگا جو نجی تجزیہ نگاروں کے خیال میں 85 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہونے کا امکان ہے جبکہ وفاقی مزید پڑھیں

‘بنائو ہرلمحہ خاص -پیک فرینز پک نے زیب بنگش کا نغمہ ریلیز کردیا

پاکستان کے صف اوّل کے بسکٹ مینوفیکچررز ای بی ایم نے اپنے برانڈپیک فرینز پک کے ذریعے پاکستانی گلوکار اور نغمہ نگارزیب بنگش کے اشتراک سے نئے نغمے ‘بنائو ہرلمحہ خاص’ جاری کردیا گیا ہے۔یہ اقدام ان کی ‘بنائو ہرلمحہ خاص’مہم کے سلسلے کا حصہ ہے جس میں زندگی کے ہرپل اورہرلمحے کو خاص بنانے مزید پڑھیں

شان فوڈز کی بالکل نئی کارپوریٹ سماجی ذمے داری کی حامل شناخت ‘شان شیئرز’ کے تحت شجر کاری مہم

ایک پائیدار معاشرہ بنانے کے اپنے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے معروف فوڈ کمپنی شان فوڈز نے حال ہی میں پاکستان میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والی ایک غیر منافع بخش تنظیم چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے تعاون سے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا۔یہ مہم شان مزید پڑھیں

چلی ملی کو عزت دو

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل نے آئندہ الیکشن میں ان کی جماعت کو ووٹ دینے کے وعدے پر بچوں کی پسندیدہ جیلی ‘چِلی مِلی’ کے معیار سے متعلق شکایت دور کرنے کا عہد کرلیا۔ ہوا کچھ یوں کہ 2 روز قبل اسامہ لالی نامی ٹوئٹر صارف نے مزید پڑھیں