بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ-سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ پکڑلیا.

بھینس کالونی سے کراچی کو سپلائی ہونے والے دودھ میں مضر اجزاء کی آمیزش اور ملاوٹ

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی بھینس کالونی سے شہر جانے والی دودھ کی تمام گاڑیاں روک کر دودھ کو چیک کیا گیا.

سندھ فوڈ اتھارٹی نے 16000 لیٹر دودھ کی ٹیسٹنگ کی جس کے دوران 6000 ملاوٹ شدہ دودھ پکڑلیا.

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کروائی کرتے ہوئی مختلف دودھ فروشوں کو پانچ لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا اور ساتھ ہی موقے پر دودھ کو بھی تلف کردیا.

یہ کروائی سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی خصوصی ہدایت پر کی گئی.
————————-
دودھ کی 37 فیصد نمونوں میں ملاوٹ پائی گئی
———–
دودھ میں یوریا، فارما لین پایا گیا، سندھ فوڈ اتھارٹی

دودھ میں پانی کی ملاوٹ بھی پائی گئی، سندھ فوڈ اتھارٹی