سلمان احمد صدیقی کو سوئی سدرن گیس کمپنی میں نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

سلمان احمد صدیقی کو سوئی سدرن گیس کمپنی میں نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارپوریٹ سیکٹر میں کامیابیوں کے سفر پر گامزن سلمان احمد صدیقی کو کمپنی انتظامیہ کی جانب سے نئی ذمہ داریاں ملنے پر کمپنی کے افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ میڈیا کے حلقوں میں مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے کرائم کی شرح میں بھی روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) حکومت سے عوام مایوس مہنگائی کا جن بے قابو ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے کرائم کی شرح میں بھی روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔سبزیاں اور پھل،دالیں،چینی،گھی اور آٹا روزمرہ کی اشیا کے سرکاری نرخ نامے ٹھیلوں اور دکانوں سے غائب مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو فراہم کی جانے والی گیس سپلائی 14 سے 17 ستمبر کے دوران متاثر رہنے کا امکان

کراچی، 13 ستمبر 2021: کے الیکٹرک کو سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی سپلائی ڈرائی ڈاکنگ کے باعث 14 سے 17 ستمبر کے دوران متاثر رہے گی۔ ترجمان کے الیکٹرک کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس جی سی کی جانب سے کے الیکٹرک کو 190 ایم ایم سی ایف مزید پڑھیں

3ارب سے زائد رقم کے فراڈ کا الزام-حاجی آدم جوکھیو کیخلاف دائر ریفرنس منظور

منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر4کو منتقل کردیا۔ کراچی کی نیب کی جانب سے احتساب عدالت کے منتظم جج کے روبرو حاجی آدم جوکھیو کیخلاف ریفرنس فائل کردیا۔ ملزم پر 3ارب سے زائد رقم کے فراڈ کا الزام ہے۔ https://jang.com.pk/news/983398?_ga=2.243355719.337738812.1631433093-518090020.1631433093

کے ایم سی ٹیکس بجلی بلوں میں وصول کرنے کی کی اجازت نہیں دینگے۔

کراچی میں بلدیاتی ٹیکس بجلی کے بل میں شامل کر کے شہریوں سے وصول کرنے کی تجویز یز پر وفاق اور صوبہ سندھ کی حکومت آمنے سامنے گئی ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے ایم سی ٹیکس بجلی بلوں میں نہیں لیں گے، اپنا کام خود کریں ہم ایسا کچھ نہیں مزید پڑھیں