پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام 76ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب پیر کے روز منعقد ہوئی-

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام 76ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب پیر کے روز منعقد ہوئی- ترجمان کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (PIE)، سیکٹر G-8/1، اسلام آباد کے دفتر میں منعقدہ تقریب کی صدارت ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد شاہد سرویا نے کی جبکہ پی آئی مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال کے شعبہ اسٹیبلشمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ محمد اقبال ریٹائر ہو گئے۔ گ

لاہور(جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال کے شعبہ اسٹیبلشمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ محمد اقبال ریٹائر ہو گئے۔ گزشتہ روز ان کی ریٹائرمنٹ پر ایڈمن بلاک میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی صدر پیرامیڈیکس محمد ارشد بٹ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اجمل بخاری، شبیر احمد، اصغر بدر، عرفان، افضال ، یونس اعوان، محمد نوید، محمد سلیم، رانا مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصحت،سوشل ویلفیئروبیت المال ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیرصحت،سوشل ویلفیئروبیت المال ڈاکٹرجاویداکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس موقع پر ایک اجلاس کی صدارت بھی کی،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان،سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن راجہ منصوراحمد، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ، مزید پڑھیں

آر بی پاک ورکرز یونین کے صدر لیاقت خان ریٹاٸرڈ۔ الوداعی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آر بی پاک ورکرز یونین کے صدر لیاقت خان 41 سال ملازمت کے بعدگذشتہ روز ریٹاٸرڈ ہوگٸے اس موقع پر ان کے اعزاز میں یونین کی جانب سےالوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکریٹری جنرل متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان اور جنرل سیکریٹری آر بی پاک ورکرز یونین مختار حسین اعوان نے مزید پڑھیں

صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد نے”احترام عدل و انصاف” کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نظام عدل و انصاف کے پوری طرح نفاذ کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔

لاہور (جنرل رپورٹر ) صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد نے”احترام عدل و انصاف” کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نظام عدل و انصاف کے پوری طرح نفاذ کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ قانون وہ ہے کہ جو سب کے لیے یکساں ہو۔ جس میں مزید پڑھیں