وائے این اے جنرل ہسپتال کے وفد کی صدر منزہ رضوی کی قیادت میں ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین اور ایم ایس پینز ڈاکٹر عمر اسحاق سے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی

وائے این اے جنرل ہسپتال کے وفد کی ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین اور ایم ایس پینز ڈاکٹر عمر اسحاق سے ملاقات کے گروپ فوٹو

لاہور(مدثر قدیر)وائے این اے جنرل ہسپتال کے وفد کی صدر منزہ رضوی کی قیادت میں ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین اور ایم ایس پینز ڈاکٹر عمر اسحاق سے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے,وائے این اے کے وفد میں صدرمنزہ رضوی,جنرل سیکرٹری نازش بخاری ,ریحان رشید,رفعت ریاض ,مریم بشیر ,مریم شگفتہ ,فاخرہ شاہین,لبنی شاہین,کلثول اور دیگر شامل تھیں ,اس موقع پر صدر وائے این اے منزہ رضوی نے کہا کہ ہم دونوں ایم ایس حضرات کے اس نئے سفر کےلیے دعا گو ہیں ,اور امید کرتی ہیں کہ مریضوں اور ملازمین کے مسائل بہتر طریقے سے حل ہو سکیں گے وائے این اےہمیشہ کی طرح ان کے بازو بنیں گی اور مل کر عوام الناس خدمت کرتی رہیں گی.