چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کا یونین کمیٹی نمبر 6 کے آفس کادورہ علاقے کے مسائل پریوسی چیئرمین و دیگر منتخب نمائندوں کے اجلاس کی صدارت۔ ٹاؤن چیئرمین اور وائس چیئرمین نے یوسی 6 میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ علاقے میں صفائی ستھرائی کے عمل کو تواتر سے جاری رکھا جائے۔فراز حسیب علاقہ مکین بلدیاتی عملے سے تعاون کرتے ہوئے کچرا مقررہ کردہ جگہوں پر ڈالیں۔فراز حسیب

پریس ریلیز مورخہ:17 / اگست 2023 کراچی ( ) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کاوائس چیئرمین اسحاق تیموری کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر 6 کے آفس کادورہ۔فراز حسیب نے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں یونین کمیٹی نمبر 6 ڈاکخانہ کے چیئرمین سید معین عباس مدنی و دیگر منتخب مزید پڑھیں

جیکب آباد سکھر کے سینیئر صحافی کے قتل کیخلاف جیکب آباد میں بھی صحافی برداری کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالب

جیکب آباد رپورٹ: ایم ڈی عمرانی جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا اہل علاقہ نے چوروں کی درگت بنائی اور جوتوں کے ہار پہنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ٹہل کے علاقے گڑھی حسن کے قریب گوٹھ اکبر بنگلانی میں ٹرانسفارمر کا سامان چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

سکھر کے صحافی جان محمد مہر کے بے ہیمانہ قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب میرپورخاص کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص == تحسین احمدخان ≠==سکھر کے صحافی جان محمد مہر کے بے ہیمانہ قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب میرپورخاص کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ احتجاجی مظاہرے میں صحافی ۔وکلا علماہ سول سوسایٹی تاجروں اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مزید پڑھیں

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک اور ملازمہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک ملازمہ لڑکی اجالا کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے پیر اسد شاہ کی بیوی پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اجالا کا کہنا ہے کہ ‎اسد شاہ کی بیوی حنا شاہ اس پر تشدد کرتی تھی۔ سزا کے طور پر مزید پڑھیں

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سینٹر فار پیس اینڈ سیکولر اسٹڈیز کے اشتراک سے سوک ایجوکیشن کے موضوع پر پنجاب کی جامعات کے وائس چانسلرز کی کانفرنس کے دوسرے ایک سیشن بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان پر سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سینٹر فار پیس اینڈ سیکولر اسٹڈیز کے اشتراک سے سوک ایجوکیشن کے موضوع پر پنجاب کی جامعات کے وائس چانسلرز کی کانفرنس کے دوسرے ایک سیشن بین المذاہب ہم آہنگی کے عنوان پر سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔جس میں متفقہ طور پر سانحہ جڑانوالہ کی مذمت کی گٸی۔ مقررین مزید پڑھیں