گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی ۔

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں پرچم کشائی کی ۔تقریب کے بعد گورنر پنجاب اور بیگم گورنر بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے محو گفتگو بھی ہوئے۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور مزید پڑھیں

)یوم آزادی کے موقع پر لاہورپریس کلب اور صحافی کالونی میں خصوصی تقریبات

لاہور(جنرل رپورٹر )یوم آزادی کے موقع پر لاہورپریس کلب اور صحافی کالونی میں خصوصی تقریبات,تفصیلات کے مطابق لاہورپریس کلب اور صحافی کالونی کے مین پارک میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں ۔ لاہورپریس کلب میں یوم آزادی کی خوشی میں جشن آزادی برنچ کا اہتمام کیا گیا ۔ جشن آزادی برنچ میںلاہور مزید پڑھیں

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان میں یوم آزادی کے حوالہ سے تقریب کاانعقاد صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی مہمان خصوصی شرکت

لاہور(مدثر قدیر)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان میں یوم آزادی کے حوالہ سے تقریب کاانعقاد صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی مہمان خصوصی شرکت جبکہ پریزیڈنٹ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، پروفیسر خالد مسعود گوندل، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر بلقیس شبیر، پرو وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ھسپتال میں 14اگست کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ایس ڈاکٹر سعید احمد خان اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شیروز نے شرکت کی.

لیڈی ولنگڈن ھسپتال میں 14اگست کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم ایس ڈاکٹر سعید احمد خان اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شیروز نے شرکت کی. پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن صدر قاسم مقصود اور انکے عہدے داران نے بھی شرکت کی پرچم کشائی اور ملی نغمے پر بچوں نے پرفومس مزید پڑھیں

قصور یوم آزادی تقریب میں اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر فیاض کا سٹاف نرسز کے ساتھ بیہودہ ڈانس، شہریوں کی سخت تنقید۔سینکڑوں مریض ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر وارڈز میں علاج کیلئے تڑپتے رہے جبکہ عملہ ہسپتال بھنگڑے ڈالتا رہا۔

قصور(ڈسٹرکٹ رپورٹر میاں خلیل صدیق آرائیں سے) قصور یوم آزادی تقریب میں اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر فیاض کا سٹاف نرسز کے ساتھ بیہودہ ڈانس، شہریوں کی سخت تنقید۔سینکڑوں مریض ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر وارڈز میں علاج کیلئے تڑپتے رہے جبکہ عملہ ہسپتال بھنگڑے ڈالتا رہا۔تفصیل کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر بلھے شاہ مزید پڑھیں