نگران وزیراعظم کا مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ معاشی مشکلات کے شکار ملک پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا،میرا پروٹوکول کم سے کم رکھا جائے،انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم کا مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ معاشی مشکلات کے شکار ملک پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا،میرا پروٹوکول کم سے کم رکھا جائے،انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز ہو گئی،نگران وزیراعظم انوار مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی ڈیوزن کے جواینٹ سیکریٹری کاشف اختر قادری نے اورنگی ٹاون سکیٹر 1/2 11 روحان اکیڈمی میں جشن آزادی کے حوالے سے ہونے والے تقریب میں شرکت کی

کراچی ۔رپورٹ۔نور احمد عباسی پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی ڈیوزن کے جواینٹ سیکریٹری کاشف اختر قادری نے اورنگی ٹاون سکیٹر 1/2 11 روحان اکیڈمی میں جشن آزادی کے حوالے سے ہونے والے تقریب میں شرکت کی اس موقے پر کاشف اختر قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کے پاکستان ہمیں بے پناہ مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا متفقہ 1973کے آئین کا مسودہ تیار کرنیوالی قانونی کمیٹی کے اہم رکن پاکستان کے باکردار و نامور سینیئر سیاستدان سید قائم علی شاہ کو جمہوریت کے حسن کیلیے گراں قدر خدمات کے صلے میں #نشان_امتیاز کیلیئے نامزد کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا متفقہ 1973کے آئین کا مسودہ تیار کرنیوالی قانونی کمیٹی کے اہم رکن پاکستان کے باکردار و نامور سینیئر سیاستدان سید قائم علی شاہ کو جمہوریت کے حسن کیلیے گراں قدر خدمات کے صلے میں #نشان_امتیاز کیلیئے نامزد کرنا ایک بہترین فیصلہ ہے۔ ========================= صدارتی ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں کئی بیوروکریٹس مزید پڑھیں

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ نامزد کردیئے گئے، وہ سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے، ان کے پروفائل کا جائزہ لیتے ہیں۔ مقبول باقر کی تاریخ پیدائش سال 1957 ہے، انہوں نے کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت کے شعبے سے منسلک مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات سندھ سوائی خان جھلگری نےمحکمے کے افسران کے ہمراہ 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمۂ اطلاعات سندھ کے صدر دفتر بیرک نمبر 95 میں پرچم کشائی کی۔

کراچی 14 اگست- ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر)محکمہ اطلاعات سندھ سوائی خان جھلگری نے محکمہ کے افسران کے ہمراہ 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر محکمۂ اطلاعات کے صدر دفتر بیرک نمبر 95 میں کے احاطے میں پرچم کشائی کی ، آزادی کی76 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل محکمہ مزید پڑھیں