ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیروز انتقال کرگئے

سندھ بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جس کے باعث ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیروز انتقال کرگئے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے شعبہ ’’بے ہوشی‘‘ کے انچارج ڈاکٹر فیروز گزشتہ پانچ روز سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھے جو جانبر نہ ہوسکے، ڈاکٹر فیروز پچھلے 10 سال سے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش کی ہے۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش کی ہے، سندھ حکومت نے این سی اوسی اورپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

اسپتالوں میں داخل مریضوں کا 85 فیصد نان۔ ویکسینیٹڈ ہے؛

مجموعی طو ر پر 1002 مریض اسپتالوں میں ہیں؛ اسپتالوں میں داخل مریضوں کا 85 فیصد نان۔ ویکسینیٹڈ ہے؛ 76 فیصد وہ مریض ہیں جن کو ویکسین کا ایک ڈوز لگ چکا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ جن مریضوں نے ایک ڈوز لگوایا ہے ، وہ نان۔ ویکسینیٹڈ مریض سے زیادہ بہتر یا ٹھیک ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

حکومت وفاقی کابینہ اورلاء اینڈ جسٹس کی واضح ہدایات کے باوجود ہیلتھ لیوی بل پرکوئی عمل درآمد نہیں ہورہا

حکومت وفاقی کابینہ اورلاء اینڈ جسٹس کی واضح ہدایات کے باوجود ہیلتھ لیوی بل پرکوئی عمل درآمد نہیں ہورہا، ہیلتھ لیوی بل کے نفاذمیں تاخیر کی وجوہ سے پہلے ہی حکومت کواربوں روپے کانقصان اٹھاچکی ہے، پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری وڈائریکٹر آپریشن ثناء اللہ گھمن نے مزید پڑھیں