حکومت کی طرف سے دی گئیں سہولیات کے مطابق تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف دلفشانی سے مریضوں کی خدمت کر رہے ہیں،

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور ڈاکٹر محمد لئیق چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے دی گئیں سہولیات کے مطابق تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف دلفشانی سے مریضوں کی خدمت کر رہے ہیں، لاکھوں افرااد کے لئے ڈی ایچ کیو ایک واحد علاج گاہ ہے جو مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 نے ستمبرکے مہینے میں 2253افراد کو ریسکیوکیا

قصو ر(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)ریسکیو 1122 نے ستمبرکے مہینے میں 2253افراد کو ریسکیوکیاتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمر جینسی آفیسر ریسکیو1122قصورانجینئرسلطان محمود کی زیر صدارت ماہانہ اجلاس منعقد کیاگیا۔اجلاس میں گزشتہ ماہ کے دوران ریسکیو سروس کی کارگردگی کا جائزہ لیاگیا اجلاس کے اختتام پر گزشتہ ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کی گئی۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال: مزید 7 مریض لقمہ اجل اور 756 دیگر متاثر ہوئے،

کراچی (01 اکتوبر): گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 7 مریض انتقال کرگئے اور اموات کی تعداد 7414 ہوگئی ہے جبکہ 16243 ٹیسٹ کرانے پر 756 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں گاما نائیف کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں گاما نائیف کا افتتاح * گاما نائیف ریڈیو سرجری ریڈی ایشن تھراپی ہے جس سے دماغ کے زخم کا علاج ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ * پبلک سیکٹر میں گاما نائیف سسٹم پہلی مرتبہ متعارف کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * مزید پڑھیں

امریکہ بذریعہ ہوائی جہاز لاکھوں جان بچانے والی کوویڈ-19 ویکسین پاکستان کیلئے بھیج رہا ہے۔

امریکی سفارتخانہ نے حکومت سندھ کے ساتھ مل کر ویکسین کے ذریعہ لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے “فضاؤں سے فلاح تک” مہم کا آغازکیا کراچی (30 ستمبر 2021) -امریکی سفارتخانہ اور حکومت سندھ نے مل کر “فضاؤں سے فلاح تک” مہم کا آغاز کیا جو کہ ویکسین لگوانے کے حوالے سے ایک آگاہی مہم مزید پڑھیں