جیکب آباد کے صحت کے بڑے انسٹیٹیوٹ کی تباہی کی ذمیوار سندھ حکومت ہے، جس نے نااہل ڈائریکٹر کو مقرر کر کے بیڈ گورننس اور جمس کو تباہی کے کنارے پر پہنچایا ہے رہنما،شہری اتحاد کی جانب سے ایم ایس ایف کی میزبانی میں 16ویں روز بھی بھوک ہڑتال، برسات کے باوجود سینکڑوں شہریوں کی شریک، مظاہرہ،

جیکب آباد:رپورٹ ايم ڈى عمرانى —جیکب آباد کے صحت کے بڑے انسٹیٹیوٹ کی تباہی کی ذمیوار سندھ حکومت ہے، جس نے نااہل ڈائریکٹر کو مقرر کر کے بیڈ گورننس اور جمس کو تباہی کے کنارے پر پہنچایا ہے رہنما،شہری اتحاد کی جانب سے ایم ایس ایف کی میزبانی میں 16ویں روز بھی بھوک ہڑتال، برسات مزید پڑھیں

۔سجاول میں آ ل پاکستان میمن فیڈریشن اور ذیلی تنظیموں کی جانب سے ایک روزہ مفت جنرل میڈیکل کیمپ میں ہزاروں مریضوں کا چیک اپ کرکے ادویات فراہم کی گئیں جبکہ سینکڑوں آنکھوں کے آپریشن اور بچوں کے ختنے کرائے گئے

سجاول : ۔سجاول میں آ ل پاکستان میمن فیڈریشن اور ذیلی تنظیموں کی جانب سے ایک روزہ مفت جنرل میڈیکل کیمپ میں ہزاروں مریضوں کا چیک اپ کرکے ادویات فراہم کی گئیں جبکہ سینکڑوں آنکھوں کے آپریشن اور بچوں کے ختنے کرائے گئے ، رپورٹ کے مطابق سجاول میں آل پاکستان میمن فیڈریشن اور کتیانہ مزید پڑھیں

فارماسوٹیکل خام مال پر سترہ 17 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی مخالفت ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی اپنے دور حکومت میں پہلے ہی 11مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے ۔

فارماسوٹیکل خام مال پر سترہ 17 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی مخالفت ۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی اپنے دور حکومت میں پہلے ہی 11مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے منی بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے 45 ارب روپے کے ریونیو کے لئے فارماسٹیکل مصنوعات مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے یہ تو بتادیا کہ وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس مرض میں مبتلا ہیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی۔ عامر لیاقت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عامر لیاقت کو طبیعت ناساز ہونے پر کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک اور ٹوئٹ میں عامر لیاقت مزید پڑھیں

یہاں ذکر ہورہا ہے، سائبر نائف کا۔۔ ایک ایسا روبوٹ جو ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے- سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو اینگل سے شعاعیں نکلتیں ہیں- جس کے باعث ٹیومر کا شکار ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ہوتا ہے

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف! مزید پڑھیں