مقتول نے ہمت کا مظاہرہ کیا اور گلا کٹی حالت میں 500 میٹر سے زائد فاصلے پر واقعے اپنے گھر تک پہنچ کر اپنی والدہ کو اطلاع دی

منھگو پیر کے علاقے خیرآباد میں گھر سے خاتون اور مرد کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس منگھو پیر کے علاقے خیرآباد امن چوک کے قریب گلی نمبر 3 میں واقع ایک گھر میں خاتون اور مرد کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔متعلقہ تھانے کی پولیس جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ۔کراچی کے اہم کلبوں کوخطوط ارسال

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات ۔کراچی کے اہم کلبوں کو لیٹرز جاری۔تفصیلات کے مطابق کام کرنے کے مقامات پر خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبائی محتسب اعلی جسٹس ریٹائرڈ شاہنواز طارق کے دفتر کی جانب سے کراچی کے اہم کلبوں کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا 25 سال بعد اسلام آباد کے مزدور اور دیہاڑی دار طبقے کو گھروں کی فراہمی کا منصوبہ مکمل وزیراعظم کل ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے معاون خصوصی زلفی مزید پڑھیں

اولاد کی خواہشمندبیوی کیساتھ خاوند کا دھوکہ

لاہور(ویب ڈیسک)بچے کی خواہش کی وجہ سے دوسری شادی کی خاوند نے دھوکہ سے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیا، خاتون انصاف کے لئےسول کورٹ پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق بچے کی خواہش کے لئے دوسری شادی کرنےکامعاملہ سامنے آیا، خاوند نےدھوکےسےاولادپیداکرنےکی صلاحیت سےمحروم کردیا، خاتون انصاف کے لئے خاوند کے خلاف سول مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے استاد راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور آرٹس کونسل کی اعزازی ممبر شپ سے نوازاگیا

حکومت سے گزارش ہے کہ استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں نشانِ امتیاز کے لیے نامز کیا جائے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ محبت اور موسیقی کی کوئی گرامر نہیں ہوتی،نصرت فتح علی خان صاحب کا کمال لوک اور کلاسیکل موسیقی کا امتزاج تھا، صوبائی وزیر مزید پڑھیں