وائس چانسلر یوای ٹی ڈاکٹر ناصر حیات کا ایکشن . ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یوای ٹی نارووال کے کیمپس کوارڈی نیٹر ڈاکٹر شہباز کو اسکے عہدے سے ہٹا دیا

وائس چانسلر یوای ٹی ڈاکٹر ناصر حیات کا ایکشن .
ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یوای ٹی نارووال کے کیمپس کوارڈی نیٹر ڈاکٹر شہباز کو اسکے عہدے سے ہٹا دیا .
الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر اصغر ثاقب کو یوای ٹی نارروال کا کیمپس کوارڈی تعینات کردیا .
یوای ٹی انتظامیہ نےڈاکٹر شہباز کی برطرفی اور ڈاکٹر اصغر ثاقب کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا.