کے الیکٹرک میں پاکستان کی پہلی خواتین گرڈ آپریٹنگ آفیسر تعینات

کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے کمپنی کے الیکٹرک نے پہلی بار گرڈ آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر پانچ خواتین کو تعینات کیا ہے۔ دائین سے بائیں: صبا سلیم، طوبیٰ خان اور نیلما نواب گلشن گرڈ سٹیشن پر تعینات ہیں جبکہ دو اور خواتین قیوم آباد گریڈ سٹیشن پر تعینات ہیں (عرب نیوز) صبا سلیم مزید پڑھیں

کوئٹہ کی پارسی کالونی جہاں گھر کا کرایہ 475 روپے ماہانہ ہے

شیما صدیقی کوئٹہ میں پارسی برادری کی صرف باقیات رہ گئی ہیں لیکن اس شہر کی تاریخ اور ثقافت پر ان کی چھاپ بہت گہری ہے جو ہر سال نوروز دھوم دھام سے مناتے ہیں۔ کولاچی بستی کو شہر کراچی میں بدلنا پارسی برادری کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ یہاں آج بھی ہوٹلوں، پارکوں، ہسپتالوں مزید پڑھیں

مبینہ دباؤ پر شیخ ایاز یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی

کراچی: سندھ کے شہر شکارپور میں قائم کی گئی یونیورسٹی ’’شیخ ایاز یونیورسٹی‘‘ کے وائس چانسلر ڈاکٹر رضا بھٹی بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے دباؤ اور یونیورسٹی کا ماسٹر پلان مسترد کرنے کے سبب قبل از وقت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جب کہ ان کے عہدے کی مدت مکمل ہونے میں ابھی مزید پڑھیں

ایس تھری پر کام دوبارہ شروع کرنے کیلئے ٹھیکہ دار کمپنی پاک اوسس نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے تعمیراتی فنڈز کا مطالبہ کردیا ہے

یس تھری منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کیلئے تعمیراتی فنڈز کا مطالبہ (رپورٹ:اسلم شاہ)کراچی میں سیوریج کا عظیم تر میگاپروجیکٹ ایس تھری پر کام دوبارہ شروع کرنے کیلئے ٹھیکہ دار کمپنی پاک اوسس نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے تعمیراتی فنڈز کا مطالبہ کردیا ہے،قبل ازیں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ محمد وسیم مزید پڑھیں

ٹریٹمنٹ پلانٹس منصوبے کی لاگت 24ارب سے تجاوز کرگئی

(رپورٹ:اسلم شاہ)کراچی کے چھ صنعتی زون میں ٹریٹمنٹ پلانٹس کا منصوبہ تاخیرکے باعث سو فیصد اضافہ کے ساتھ لاگت 24ارب روپے تک پہنچ گئی ہے اور توسیع شدہ PC-1 کا منصوبہ سندھ حکومت کے محکمہ بلدیات اور منصوبہ بندی کے درمیان چھ ماہ سے منظور نہ ہوسکا، سندھ کابینہ سے منظوری کے بعد سینٹرل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں