بہاولپور، دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشا ڈرائیور کی نکاح کی پیشکش قبول کرلی

4 ماہ سے لاپتہ نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ بہاولپور میں 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا ہے۔جیو نیوز سےگفتگو میں لڑکی نےکہا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، دوست نے نکاح سے انکار کر دیا تو مزید پڑھیں

’لڑکیوں کے سکول فوراً کھولیں‘ ملالہ یوسفزئی کا طالبان کے نام خط

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان کے نئے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑکیوں کو واپس سکولوں میں جانے کی اجازت دیں۔ طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے سکول جانے پر لگائی گئی پابندی کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اتوار کو یہ خط سامنے آیا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں

عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔چیئرمین نادرا

عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔چیئرمین نادرا اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد عورت کی مرضی ہے شناختی کارڈ میں والد کا نام لکھوائے یا خاوند کا۔ چیئرمین نادرا نے دیہی خواتین کی سالانہ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن اٹک میں طالبات کی ہراسگی سے تحفظ کے بارے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

اٹک ( مہتاب منیرخان سے ) گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن اٹک میں طالبات کی ہراسگی سے تحفظ کے بارے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اٹک پولیس کے پی آر او ٹو ڈی پی او سب انسپکٹر طاہر اقبال اور انچارج اینٹی وویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل سب انسپکٹر فوزیہ رحمان نے مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کیجانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کو مردان رستم ہسپتال کے واقع پر نرسز سے معافی مانگنی چاہئے۔جو کئی مہینوں سے انصاف کےلیے ٹھوکریں کھاتی رہیں

پشاور(جہانزیب راشد)ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کیجانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کو مردان رستم ہسپتال کے واقع پر نرسز سے معافی مانگنی چاہئے۔جو کئی مہینوں سے انصاف کےلیے ٹھوکریں کھاتی رہیں ۔اور ایم۔او انچارج ڈاکٹر سعد سمیت ڈی۔ایچ۔او ڈاکٹر کچکول صاحب کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کرتے مزید پڑھیں