دو لڑکیا ں اغواء مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)گردونواح میں اغواء کی دو مختلف وارداتوں میں دو لڑکیا ں اغواء مقامی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔ ہربنس پورہ لاہور کے رہائشی شہباز علی نے پولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ دربار بابابلھے شاہ آیا ہوا تھاکہ کوئی نامعلوم میری بھتیجی مزید پڑھیں

سرحدی گاوں بیدیاں میں مہمان آئی 17سالہ لڑکی شادی پر آئے افراد نے اغوا کر لیا۔ لاہور کے رہائشئی محمد اکرم کی 17سالہ بیٹی (ث) اپنے خالو محمد فیاض کے پاس ملنے بیدیاں آئی ہوئی تھی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )سرحدی گاوں بیدیاں میں مہمان آئی 17سالہ لڑکی شادی پر آئے افراد نے اغوا کر لیا۔ لاہور کے رہائشئی محمد اکرم کی 17سالہ بیٹی (ث) اپنے خالو محمد فیاض کے پاس ملنے بیدیاں آئی ہوئی تھی کہ بیدیاں شادی پر آئے افرادابراہیم عرف بابر، فیصل علی، اظہر، ایک عورت اسے مزید پڑھیں

پاکستان خاتون نے فضائی ٹکٹ ملنے میں دشواری پر اپنی ائیر لائن بنا لی

کراچی سے اسلام آباد آںے میں ٹکٹ خریدنے میں مشکل ہوئی توشوہرکو کہا ہمیں ایک ائیر لائن بنانی چاہئیے بس پھر دو دن بعد ہی ہم نے منصوبہ بندی شروع کر دی، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس جاری کر دیا،جہازوں کی خریداری سے متعلق معاملات بھی پایہ تکمیل کو پہنچ گئے،آئندہ برس ائیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال ٹالپر سے رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم سنگھار کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال ٹالپر سے رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم سنگھار کی زرداری ہاؤس میں ملاقات لیاری کے ترقیاتی کاموں اور دیگر مسائل کے حوالے سے بریفنگ ادی فریال ٹالپر نے شازیہ کریم سنگھار کی سرگرمیوں کو سراہایا اور لیاری میں مزید کام تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

نصب العین کے حصول کے لئے ابلاغ کے تمام تر ذرائع سے موثر استفادہ لازم ہے-دردانہ صدیقی

راولپنڈی(جہانزیب راشد) اسلام کا فلسفہ حیات ,تہذیب و ثقافت کے اثرات اور قائدین کا بے مثال جذبہ حریت , یہ وہ بنیادی عوامل ہیں جو تحریک پاکستان کے پس منظر میں کارفرما تھے -ان کی آبیاری اسلامی پاکستان و توانا مملکت کے حصول کے لئے ناگزیر ہے – ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت مزید پڑھیں