سوتیلی بیٹی کو ہراساں کیا-پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین کا سابق شوہر گرفتار

کراچی کے علاقے توحید کمرشل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی لیلیٰ پروین نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی حسن نے سوتیلی بیٹی کو ہراساں کیا ہے۔

ڈاکٹر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام راجن پور میں نرسز کی ایم ایس اور ڈاکٹرز کے ناروا سلوک کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال،ایم ایس آفس کے سامنے مظاہرہ،مطالبات پورے نا ہونے تک احتجاج جاری رہے گا

راجن پور(ڈسڑکٹ رپوٹرر) ڈاکٹر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام راجن پور میں نرسز کی ایم ایس اور ڈاکٹرز کے ناروا سلوک کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال،ایم ایس آفس کے سامنے مظاہرہ،مطالبات پورے نا ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تعینات نرسز نے ڈاکٹر حسنین سمیت ڈیوٹی جنسی ہراساں مزید پڑھیں

-شادی شدہ خاتون سمیت چار لڑکیاں اغواء-گاڑی سے اترا تو ملزمان میری بیٹی کو زبردستی اغواء کرکے لے گئے-

قصو ر(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور اور گردونواح میں اغواء کی مختلف وارداتوں میں شادی شدہ خاتون سمیت چار لڑکیاں اغواء پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ گنجا کلاں کے رہائشی غلام محمد نے پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری بیٹی شکیلہ بی بی اور ملزمان منیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثمرین حسین کا سکھر خواتین یونیورسٹی کے ساتھ سفر تمام ۔نئی اڑان کی تیاریاں مکمل ۔ان کی ذہانت کا فائدہ اب یو ایس ایڈ اٹھائے گا ۔

ڈاکٹر ثمرین حسین کا سکھر خواتین یونیورسٹی کے ساتھ سفر تمام ۔نئی اڑان کی تیاریاں مکمل ۔ان کی ذہانت کا فائدہ اب یو ایس ایڈ اٹھائے گا – انہیں یو ایس ایڈ میں ڈپٹی چیف اوف پارٹی USAID پاکستان HESSA پروجیکٹ مقرر کردیا گیا دیکھتے ہی دیکھتے ہائر ایجوکیشن میں کامیابیوں کے سفر میں نمایاں مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی نے خصوصی بچوں کے اسکول اور کالج اڈا ریو ویلفٸیرکا دورہ کیا دورے کے موقع پر شرمیلا فاروقی خصوصی بچوں میں گھل مل گئیں

کراچی۔ 4 اکتوبر۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ممبر صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے خصوصی بچوں کے اسکول اور کالج اڈا ریو ویلفٸیرکا دورہ کیا دورے کے موقع پر شرمیلا فاروقی خصوصی بچوں میں گھل مل گئیں۔ خصوصی بچوں نے شرمیلا فاروقی کو مختلف ایکٹیویٹی بھی کر کے دکھائیں شرمیلا فاروقی کو اسکول کے اساتذہ مزید پڑھیں