سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر کے ونڈ سکرین توڑ دی۔

سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر کے ونڈ سکرین توڑ دی۔ عنبرین فاطمہ اپنے بچوں کے ساتھ اپنی کار پر نکلیں تو دو نامعلوم افراد نے تعاقب شروع کر دیا۔ کار جیسے ہی ایک تنگ گلی میں پہنچی توحملہ کر دیا۔ ‏

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج میں فوتھ ائیر میڈیکل کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی، نعش کمرے میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی

لاڑکانہ محمد عاشق پٹھان ——– لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج میں فوتھ ائیر میڈیکل کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کر لی، نعش کمرے میں پنکھے سے لٹکی پائی گئی —- لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج میں فورتھ ائیر کی طالبی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ایس ایس پی لاڑکانہ عمران قریشی کے مطابق واقعہ چانڈکا کے مزید پڑھیں

ملکی سیاست میں خواتین کو متحرک کرنے کا مشن ،نصرت لغاری کی دعوت پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی پیپلزپارٹی امریکہ میں شمولیت

محترمہ شہید بے نظیر کے مشن کو آگے بڑھانا ہے اور خواتین کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے ۔ نصرت لغاری کراچی(نمائیندہ خصوصی )امریکہ میں مقیم پاکستانی خواتین ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار،پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ وومن ونگ کی صدر نصرت لغاری نے خواتین کو ملکی سیاست میں متحرک کرنے کے مزید پڑھیں

ونیورسٹی طالبہ کا پیچھا کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

لاہور میں یونیورسٹی طالبہ کا پیچھا اور ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو ٹریفک وارڈن نے گرفتار کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے انارکلی میں طالبہ کا پیچھا اور اسے ہراساں کرنے والے نوجوان کو ٹریفک وارڈن نے دھرلیا۔ طالبہ نے ڈیوٹی پر موجود وارڈن عابد سے شکایت کی کہ ایک مزید پڑھیں

کراچی، لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

کراچی کے تھانہ فرئیر کے علاقے میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر سے پک کیا اور اپنے فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا مزید پڑھیں