پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال ٹالپر سے رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم سنگھار کی زرداری ہاؤس میں ملاقات


پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر ادی فریال ٹالپر سے رکن سندھ اسمبلی شازیہ کریم سنگھار کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
لیاری کے ترقیاتی کاموں اور دیگر مسائل کے حوالے سے بریفنگ
ادی فریال ٹالپر نے شازیہ کریم سنگھار کی سرگرمیوں کو سراہایا اور لیاری میں مزید کام تیز کرنے کی ہدایات دیں۔