مریم اورنگزیب ۔۔۔۔سیاسی ورکرز کے لیے رول ماڈل شخصیت ۔۔۔۔۔۔اعلی اخلاقی اقدار کی پاسداری ، تحمل ،برداشت اور کمٹمنٹ مریم اورنگزیب سے سیکھی جا سکتی ہے ۔

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان میں باوقار سیاست میں ایک بلند مقام حاصل کیا ہے اور وہ سیاسی ورکرز کے لیے ایک رول ماڈل شخصیت کی حیثیت رکھتی ہیں پارٹی سیاست سے لے کر حکومتی ذمہ داریوں مزید پڑھیں

بازیچہ ٹرسٹ کی بانی و چیئرپرسن ارم ممتاز نے کہا کہ سترہ سال قبل8اکتوبر 2005کے زلزلہ سے بے آسرا ہونے والی بچیوں کواپناگھر دینے کاوقت آگیا، سب کی باہمی کاوشوں سے آج غیر منافع بخش تنظیم بازیچہ ٹرسٹ کی بچیوں کواپنا سائبان ملنے جارہاہے

بازیچہ ٹرسٹ کی بانی و چیئرپرسن ارم ممتاز نے کہا کہ سترہ سال قبل8اکتوبر 2005کے زلزلہ سے بے آسرا ہونے والی بچیوں کواپناگھر دینے کاوقت آگیا، سب کی باہمی کاوشوں سے آج غیر منافع بخش تنظیم بازیچہ ٹرسٹ کی بچیوں کواپنا سائبان ملنے جارہاہے،بازیچہ ٹرسٹ کی بنیاد کامقصدبچیوں کوبا اعتماد،باروزگار کرناہے ،اوران کے اندر انسانیت مزید پڑھیں

سابق وائس چانسلر کی اہلیہ کو یونیورسٹی میں تذلیل اور کردار کشی کا سامنا کیوں ؟ہمارے سامنے سابق وی سی کی اہلیہ کی تذلیل کی گئی ، عینی شاہدین کا تحریری بیان سامنے آگیا ۔ صوبائی محتسب برائے ہراسگی میں مقدمے کی مزید سماعت 24 اکتوبر کو ہوگی ۔

سابق وائس چانسلر کی اہلیہ کو یونیورسٹی میں تذلیل اور کردار کشی کا سامنا کیوں ؟ہمارے سامنے سابق وی سی کی اہلیہ کی تذلیل کی گئی ، عینی شاہدین کا تحریری بیان سامنے آگیا ۔ صوبائی محتسب برائے ہراسگی میں مقدمے کی مزید سماعت 24 اکتوبر کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک صورتحال پیش مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی بھتیجی ہوں اور وہ بالکل میرے باپ کی جگہ ہیں – وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ تصویر میں موجودہ خاتون وضاحت دینے پر مجبور ہو گئی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے ساتھ تصویر میں موجودہ خاتون وضاحت دینے پر مجبور ہو گئی۔آمنہ بدر شادی شدہ خاتون جب کہ پی ٹی آئی پنجاب ویمن ونگ کی مرکزی رہنما بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے ساتھ آمنہ بدر نامی خاتون کی ایک تصویر چند روز قبل وائرل ہوئی تھی۔پرویز الہی کے ساتھ مزید پڑھیں

پاک فوج نے ڈاکٹر سیمی جمالی کو اعزازی لیفٹننٹ کرنل کے عہدے سےنواز دیا

کراچی: جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو پاک فوج نے شعبہ طب میں بہترین خدمات سرانجام دینے پراعزازی لیفٹننٹ کرنل کے عہدے سے نواز دیا۔ 19 اگست 2021 کو جناح پوسٹ گریجوئیٹ میڈیکل سینٹر(جے پی ایم سی) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی (ای ڈی) 33 سال تک خدمات دینے کے بعد مزید پڑھیں