وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ

سانگھڑ ; وفاقی وزیر تخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے آج اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بارش کے بعد پیدا ہونے والی پانی کی صورتحال اور رلیف کے کاموں کا جائزہ لیا۔وفاقی وزیرنے سانگھڑ شہر،دل شاخ، پیرومل، لون خان، کھپرو، یوسی حافظ راجڑ، کھائی، حمزو مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی نے گولف کھیلنا بھی شروع کردیا ، سوشل میڈیا پر انھیں گالف کھیلتے ہوئے دیکھنے والوں نے کافی سراہا ہے

شرمیلا فاروقی نے گولف کھیلنا بھی شروع کردیا ، سوشل میڈیا پر انھیں گالف کھیلتے ہوئے دیکھنے والوں نے کافی سراہا ہے ۔ شرمیلافاروقی زندگی میں کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی عادی اور شوقین ہیں اور خواتین کے لئے ان کے مختلف انداز اور اسٹائل کافی پرکشش اور متاثر کن ہوتے ہیں ۔ =====================

اردن کی شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد، وفاقی وزیر شازیہ مری نے استقبال کیا

کراچی (21 اگست ): اردن کی شہزادی سارہ زید آج پاکستان کے دورے کیلئے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پرپہنچی جہاں پر انکا وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی ،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے والہانہ استقبال کیا۔اردن کی شہزادی سارہ زید وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا نیا بیان سامنے آ گیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے نتیجے میں ریکارڈ کروایا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر اس وقت خوب مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے اقدامات

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا معیشت کے حوالے سے منقعدہ کانفرنس میں اظہار خیال اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے آج اسلام میں معیشت کے حوالے سےمنقعدہ ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں