بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر- عائشہ زہری

اسسٹنٹ کمشنر مچھ عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔ وہ بلوچستان میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون ہیں۔ بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر مچھ عائشہ زہری کو بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ڈویژن تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

مستعفی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب کو ʼ ڈیپ فیک وڈیوزʼʼ کے ذریعے ڈرا دھمکا کر ان سے پچاس ہزار ڈالرز کی ڈ یمانڈ کی گئی ہے

اسلام آباد(رپورٹ: رانا مسعود حسین ) پاکستان تحریک انصاف (ویمن ونگ) کی صدر/ مستعفی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب کو ʼ ڈیپ فیک وڈیوزʼʼ کے ذریعے ڈرا دھمکا کر ان سے پچاس ہزار ڈالرز کی ڈ یمانڈ کی گئی ہے،ʼʼڈیپ فیک ʼʼایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے کسی ایک شخص کے چہرے پر کسی مزید پڑھیں

سابقہ بہو کو اس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے بلیک میل کرنے والی ساس گرفتار

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے سابقہ بہو کو اس کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کی مدد سے بلیک میل کرنے والی ساس کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے بیٹے نے درخواست گزار بیوی کو طلاق دینےسے قبل اس کی ویڈیوز بنائی تھیں۔ درخواست گزار کو نجمہ نامی ملزمہ اور مزید پڑھیں

اسپشل ایجوکیشن پنجاب کا ایک نہایت قابل احترام اور بڑا نام مس نیلوفر پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج آف اسپشل ایجوکیشن لاھور جو وقت سے بہت پہلے ھی اپنے رب کے پاس چلی گئیں

تحریر ۔۔۔۔ شہزاد بھٹہ ================= اج مرحومہ مس نیلوفر پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج آف اسپشل ایجوکیشن لاھور کی برسی ھے جو 27 اگست 2019 میں اپنی ڈیوٹی دیتے ھوئے وفات پا گئیں تھیں اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مرحومہ مس نیلوفر کے درجات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان نے پولیس کے سامنے دوران تفتیش مبینہ طور پر اپنے جرم کا اقرار کر لیا

اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان نے پولیس کے سامنے دوران تفتیش مبینہ طور پر اپنے جرم کا اقرار کر لیا ہے۔ مقدے کے تفتیشی سب انسپکٹر عظمت بھٹی کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے فوری بعد ملزمان محمد سعد ولد ناہید عباسی اور عبداللہ ولد چن زیب سکنہ مزید پڑھیں