7 سالہ بھارتی بچی کا لمبو اسکیٹنگ کا ورلڈ ریکارڈ قائم

بھارت کی 7 سالہ لڑکی نے 20 کاروں کے نیچے تیز ترین لمبو اسکیٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی دیشنا نہار نے اپنے رولر اسکیٹس پر پٹی باندھ کر زمین پر 20 کاروں کے نیچے اسکیٹنگ کرتے ہوئے فاصلہ صرف 13.74 سیکنڈز میں طے کر کے عالمی مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل میں کرپشن اور غیرپیشہ ورانہ کارکردگی سے سجاول کے صارفین تنگ آگئے ہیں ، فنی خرابی ، اور زائد بلنگ سے صارفین کو ذہنی اور معاشی طورپر نقصان دیاجارہاہے-سجاول میں تنخواہ جاری ہونے کے بعد نیشنل بنک کی اے ٹی ایم کو تالہ لگادیاگیاہے

سجاول: پی ٹی سی ایل میں کرپشن اور غیرپیشہ ورانہ کارکردگی سے سجاول کے صارفین تنگ آگئے ہیں ، فنی خرابی ، اور زائد بلنگ سے صارفین کو ذہنی اور معاشی طورپر نقصان دیاجارہاہے ، انجمن صارفین ٹیلیفون سجاول کے رہنما شفیع اللہ میمن نے بتایاکہ کئی دہائیوں سے پرانی کیبلز اور پرانے سسٹم کی مزید پڑھیں

کراچی میں امدادی کیمپس دوسرے روز بھی قائم، عوام کی بھرپور شرکت

بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے متاثر افراد کی مدد کے لئے کراچی کے مختلف بلوچ علاقوں میں امدادی کمیپس دوسرے روز بھی قائم ہیں۔ امدادی کیمپس میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔ اور مدادی سامان اور نقدی رقوم جمع کروائے گئے۔ یہ کمیپس بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کا مثالی زمیندار (کسان) عبدالرشید چغتائی

سچ تو یہ ہے، ، بشیر سدوزئی، ========= پچھلی صدی کے آخر میں میری پہلے کتاب ” پوبچھ جہاں سروں کی فصل کٹی” شائع ہونے کے ساتھ ہی ریاست بھر میں مقبول ہوئی۔ کتاب کی مقبولیت کی وجہ پہلی مرتبہ تحریک منگ 1832ء اور خاص طور پر اس جنگ میں سردار شمس خان کے کردار مزید پڑھیں

بشریٰ رحمن کی شاہکار کتاب ’’سیرت محبوبِﷺ رب العالمین‘‘

اسد اللہ غالب ============== محترمہ بشریٰ رحمن صاحبہ سے تعلق داری کو 50 سال سے اوپر ہو چلے ہیں۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار دنوں کی بات ہے۔ وہ نوائے وقت میں چادر اور چار دیواری کے عنوان سے مستقل کالم لکھتی رہیں۔ ان کے کالم بڑے سادہ اور سلیس اور دل مزید پڑھیں