تمہارا دماغ خراب ہے، عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ہے

اسد عمر کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے قبل ہمیں مائنس عمران خان کی پیشکش کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے حوالے سے کوششیں کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز مزید پڑھیں

زمینی طاقتیں15حکمران پارٹیوں کے ساتھ ہیں،آسمانی طاقت اور عوام عمران خان کے ساتھ ہیں-ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے۔زرمبادلہ کے زخائر ترسیلات اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہیں۔وزیرخزانہ ایک ہفتے ٹیکس لگاتے ہیں دوسرےہفتے اٹھا لیتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایشل فیاض – سیاہ ٹی شرٹ اور ٹراؤزر میں کھچوائی گئی پروموشنل تصاویر – جس پر ان کی تعریفیں , بعض افراد کی تنقید

اداکارہ ایشل فیاض کی جانب سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر نامناسب کمنٹ کرنے والے مداح کو دیے گئے کرارے جواب کا اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا، جس میں انہوں نے مداح کو ان فالو کرنے کی درخواست بھی کردی۔ حال ہی میں ایشل فیاض نے انسٹاگرام پر سیاہ ٹی شرٹ اور ٹراؤزر میں کھچوائی گئی مزید پڑھیں

دوران سفر ٹرین میں خاتون کو تنگ کرنے والے دو لڑکے گرفتار-مہر ایکسپریس میں عبدالہادی اور طلحہ نے اشارے کئےاورنازیبا گفتگو کی

ریلوے پولیس نے دوران سفر ٹرین میں خاتون کو تنگ کرنے والے دو لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ملتان کی رہائشی لڑکی کو مہر ایکسپریس میں عبدالہادی اور طلحہ نے اشارے کئےاورنازیبا گفتگو کی‘مقدمہ درج کرلیا گیا، قاسم بیلہ ملتان کی رہائشی لڑکی کی طرف سے ریلوے پولیس کو دئیے مزید پڑھیں

فوج کیخلاف منفی مہم چلانے والا کون

فوج کیخلاف منفی مہم چلانے والا کون فوج کیخلاف منفی مہم چلانے والا کون ملزم سامنے آگیا، اعترافی بیان میں کیا کہا سوشل میڈیا، فوج کیخلاف مہم چلانے پر شرمندہ اور معذرت خواہ ہوں، PTI اسٹوڈنٹ ونگ کے سابق عہدیدار کا اعترافی بیان کراچی(ٹی وی رپورٹ)سوشل میڈیا پر فوجی جوانوں کے خلاف منفی مہم چلانے مزید پڑھیں