سیکرٹری لائیوسٹاک محمد مالک بھُلہ کی زیر صدارت لمپی سکن بیماری بارے محکمہ لائیوسٹاک کی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد

سیکرٹری لائیوسٹاک محمد مالک بھُلہ کی زیر صدارت لمپی سکن بیماری بارے محکمہ لائیوسٹاک کی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میںلمپی سکن بیماری کی موجودہ صورتحال اور اسکے کنٹرول کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)ڈاکٹر عبدالرحمان نے شرکاء کو لمپی سکن بیماری بارے کیے جانے والے مزید پڑھیں

سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت کے مطابق تمام سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو سٹیٹ آف دی بنایا جائے گا

سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت کے مطابق تمام سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو سٹیٹ آف دی بنایا جائے گا جہاں مریضوں کو میڈیسن اور ٹیسٹ کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔ ڈینگی، کورونا سمیت ہیضہ، کانگو اور پولیو وائرس کی موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں

پنجاب جوڈیشیل اکیڈمی کے زیر نگرانی ترقی حاصل کرنے والے 25 ایڈیشنل سیشن ججز کے وفد کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

پنجاب جوڈیشیل اکیڈمی کے زیر نگرانی ترقی حاصل کرنے والے 25 ایڈیشنل سیشن ججز کے وفد کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ۔اس گروپ کی سربراہی ڈائریکٹر پروگرام اکیڈمک چوہدری محمد صدیق نے کی.سربراہ شعبہ طب شرعی ڈاکٹر فریحہ طارق نے کورس کے شرکاء کو بعداز مرگ معائنہ اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی۔شرکاء کو مزید پڑھیں

مدثر قدیر ,بچپن سے ہی ورزش کی عادت بچوں کی بنیادی نشونما میں مددگار ثابت ہوتی ہے

بچپن سے ہی ورزش کی عادت بچوں کی بنیادی نشونما میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔لیکن ہمارے ہاں موبائل اور لیپ ٹاپ کے زمانے میں کھیل کود پر دھیان کم ہی ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے بچوں کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ بچوں میں کھیل کود اور دیگر سرگرمیاں اب مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال میںہیپاٹائٹس کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام

سروسز ہسپتال میںہیپاٹائٹس کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل کی قیادت میں کیا گیا جس میں سروسز ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احتشام الحق ،شعبہ گیسٹروانٹالوجی کے انچارج پروفیسر محمد آصف گُل ،پروفیسر محمد شعیب،پروفیسر طیبہ وسیم سمیت دیگر طبی ماہرین اورپیرامیڈکس اسٹاف نے شرکت مزید پڑھیں