نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں پاکستان یوروگائناکولوجسٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تیسری بائینیل ہائی برڈ کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرپرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹرفاروق افضل،پروفیسرامجد،پروفیسرشگفتہ طاہر،پروفیسرنازلی حمید،پروفیسرطیبہ وسیم،پروفیسرخرم زمان،پروفیسرعارف تجمل،پروفیسرحلیمہ ہاشمی،ڈاکٹروجیہہ اصغر،وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے ڈاکٹرہنگ مین جنگ اورطلباء وطالبات کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔کانفرنس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میڈیکل کے بعد نرسنگ کے امتحانات میں بھی اصلاحات کا آغاز کردیا۔ جن کے تحت پوسٹ آر این اور بی ایس سی نرسنگ امتحانات کیلئے سوالات کا نیا بینک بنے گا

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میڈیکل کے بعد نرسنگ کے امتحانات میں بھی اصلاحات کا آغاز کردیا۔ جن کے تحت پوسٹ آر این اور بی ایس سی نرسنگ امتحانات کیلئے سوالات کا نیا بینک بنے گا ۔ اس مقصد کے پیش نظر جدید طریقوں سے امتحانی سوالات کی تیاری کیلئے فیکلٹی کی تربیت مزید پڑھیں

پاکستان نرسنگ کونسل کے نام سے جعلی ادارہ چلانے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی پاکستان نرسنگ کونسل کے نام سے جعلی ادارہ چلانے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون ڈائریکٹر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر EGOA یونٹ اسلام آباد رانا شاہد حبیب کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے مزید پڑھیں

-ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی نے جمعہ کے روز جی ڈی اے انڈس ہسپتال کا دورہ کیا۔ اور مختلف شعبوں کے معائنے کے دوران ہسپتال میں تعمیر و مرمت کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اور مریضوں سمیت طبی عملہ سے بھی ملاقات کی

گوادر24 فروری:-ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی نے جمعہ کے روز جی ڈی اے انڈس ہسپتال کا دورہ کیا۔ اور مختلف شعبوں کے معائنے کے دوران ہسپتال میں تعمیر و مرمت کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اور مریضوں سمیت طبی عملہ سے بھی ملاقات کی ان سے انکے مساٸل دریافت کیے۔ اس مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے ڈی آئی جی ایس ایس یو مقصود میمن کی ملاقات

شہر میں امن و امان کی صورتحال، پی ایس ایل کے لئے سکیورٹی پلان، اس پر موثر عملدرآمد،سیلاب متاثرین کی بحالی میں پولیس کے کردار پر تبادلہ خیال کراچی ( فروری 24 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈی آئی جی ایس ایس یو مقصود میمن نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر مزید پڑھیں