معذوری کوٹہ پر ڈی ایم سی ایسٹ میں بھرتیاں، سید شکیل احمد کے مثالی اقدام سے معذور افراد میں خوشی دوڑ گئ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ نے تقرری نامے تقسیم کئے

معذوری کوٹے پر ضلع شرقی میں مجموعی طور پر 19 بھرتیاں کی گئ ہیں معذور افراد میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، انہیں استعمال کرنے کی ضرورت ہے، سید شکیل احمد پڑھے لکھے معذور افراد جو باآسانی ڈیوٹیوں پر آسکتے ہیں ڈی ایم سی ایسٹ کی بہتری کیلئے کام کریں، سید شکیل احمد صلاحیت کسی مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن کے تحت قدرتی آفات میں دکھی انسانیت کے لٸےگرانقدر خدمات سرانجام دینے والے رضاکاروں کے اعزاز میں عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں“والنٹیئرز کنونشن” کا انعقادکیا گیا

لاہور (جنرل رپورٹر ) الخدمت فاونڈیشن کے تحت قدرتی آفات میں دکھی انسانیت کے لٸےگرانقدر خدمات سرانجام دینے والے رضاکاروں کے اعزاز میں عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں“والنٹیئرز کنونشن” کا انعقادکیا گیا۔ کنونشن میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدرڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ، الخدمت خیبرپختونخوا کے صدر خالد وقاص، ضلعی صدر پیر مسعود جان، مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے دعووں پر لوگ کتنا بھروسہ کرتے ہیں ؟ کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے بجلی نظام کی بہتری کے لیے 474 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے پلان کا اعلان کیا ہے وہ لوگوں کی زندگی میں کیا تبدیلی لائے گا ؟

کے الیکٹرک کے دعووں پر لوگ کتنا بھروسہ کرتے ہیں ؟ کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے بجلی نظام کی بہتری کے لیے 474 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے پلان کا اعلان کیا ہے وہ لوگوں کی زندگی میں کیا تبدیلی لائے گا ؟ کے الیکٹرک اپنے ویژن ،2030 پر کام کر رہا ہے اس مزید پڑھیں

ٹام کروز نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ٹام کروز کو’دی پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا ایوارڈز‘ میں’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ ایوارڈز کی تقریب میں مقررین نے گزشتہ موسم گرما میں بلاک بسٹر فلم ’ٹاپ گن: میورک‘ جیسی زبردست فلم ریلیز کرکے وبائی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز آوا رہ کتو ں اور بلیو ں کی بڑ ھتی ہو ئی آبا دی کی روک تھا م کے حوا لے سے “ورلڈ سپئے ڈے (اختہ کاری) ” کا عالمی دن منا یا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز آوا رہ کتو ں اور بلیو ں کی بڑ ھتی ہو ئی آبا دی کی روک تھا م کے حوا لے سے “ورلڈ سپئے ڈے (اختہ کاری) ” کا عالمی دن منا یا گیا۔ دن کے مناسبت سے یونیورسٹی میں واک کا انعقاد بھی مزید پڑھیں