توانائی مسائل کا مکمل ،سستا اور دیرپا حل سندھ کے پاس ہے۔ امتیاز شیخ ۔

تھر کول ذخائر کے حوالے سے ریگولیٹری فریم ورک پر مشاورتی سیشن سے خطاب۔ کراچی 22 فروری 2023ء وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ توانائی مسائل کا مکمل،سستا اور دیرپا حل سندھ کے پاس ہے۔ انہوں نے یہ بات تھر کول ذخائر کی مزید موثر استعمال کے حوالے سے کراچی کے مزید پڑھیں

دھوتی والے سرداروں کا جنم

عزیز سنگھور ========== ایک زمانے میں بلوچ سماج میں سردار اور نواب بلوچیت کی علامت مانے جاتے تھے۔ وہ بلوچ قوم کی اجتماعیت پر آنچ آنے نہیں دیتے تھے۔ بلوچ ننگ و ناموس پر اپنی جان قربان کرتے تھے۔ وہ بلوچ قوم کے محافظ ہوتے تھے۔ اپنے دشمن کو للکارتے تھے۔ جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

5 مغوی بچوں کی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر میں موجودگی کی مبینہ تصاویر

خان محمد مری کے 5 مغوی بچوں کی سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر میں موجودگی کی مبینہ تصاویر سامنے آ گئیں۔ ان تصاویر میں سردار عبدالرحمٰن کھیتران کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان تصاویر کے بارے میں سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے بیٹے انعام کھیتران کا دعویٰ ہے کہ یہ تصاویر ناقابلِ مزید پڑھیں

مظلوم بلوچ ماں کا بیٹوں سمیت لرزہ خیز قتل ، ملوث درندہ صفت لوگوں کو عبرت ناک سزا دی جائے، رخشندہ منیب

کراچی ( نعیم اختر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مظلوم بلوچ ماں کا بیٹوں سمیت لرزہ خیز قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ملوث درندہ صفت لوگوں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔ انہوں نے اج مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل ظہیر احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

کراچی ( نعیم اختر)کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی اور بعد اذاں آغا خان اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہونیوالے ہیڈکانسٹیبل ظہیر احمد بکل نمبر 26752 کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں ادا کردی گئی۔اس موق پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید سلام مزید پڑھیں