میڈیا ٹاؤن ہاکس بے پر صحافیوں کے مکانات کی تعمیر کا سلسلہ تیزی سے جاری

میڈیا ٹاؤن ہاکس بے کراچی میں صحافیوں کے پلاٹوں پر تعمیرات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے سینئر صحافیوں کی جانب سے اپنے مکانات کی تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لئے پریس کلب کے سینئر ارکان نے میڈیا ٹاؤن کا دورہ کیا اس موقع پر سینئر ممبر محمد حسین اور نظام صاحب کے مکانات مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کی جانب سے یکم مئی کو مزدروں کے عالمی دن پر قائد آباد میں عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائیگا، بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے

کراچی – وزیر بلدیا ت سندھ وصدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پیپلز لیبر بیورو کی جانب سے یکم مئی کو مزدروں کے عالمی دن کی مناسبت سے قائد آباد میں داؤد چورنگی پر عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جارہا ہے۔ اس جلسہ سے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

لندن جانے کے لیے کیا نوازشریف پہلے عدالت میں سرنڈر کرینگے؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے سیاسی مخالفین نے ایک اور معصومانہ خواہش کا اظہار کردیا ہے خواہش یہ ہے کہ نوازشریف بن جانا چاہتے ہیں تو پہلے عدالت کے سامنے سرنڈر کریں۔ فیاض چوہان کو ہٹائے جانے کے بعد وزیر اطلاعات پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے تجربہ کار سیاستدان صمصام بخاری نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں مسلم لیگ نون کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمان اور صوبائی صدر خاتون وزیر ثوبیہ مقدم کے درمیان اختلافات ۔ خاتون وزیر عہدے سے برطرف

گلگت بلتستان کے وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن اور مسلم لیگ نون کی صوبائی صدر صوبائی وزیر صوبیہ مقدم کے درمیان اختلافات اس حد تک پہنچ گئے کہ وزیر اعلی کو صوبائی وزیر سے ان کی وزارت قلمدان واپس لینا پڑا ۔وزیر اعلی گلگت گلگت بلتستان نے میڈیا کو جاری کردہ پریس ریلیز میں خاتون مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے لیے مولانا فضل الرحمن کے نئے القاب

جس طرح وزیراعظم عمران خان اپنے سیاسی جلسوں اور تقریبات میں جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں بالکل اسی طرح مولانا فضل الرحمن بھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ان کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہیں۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں