ایس ایم سی کا 50 سالہ سفر! گولڈن جوبلی تقریبات کا پیر سے آغاز ہفت روزہ تقریبات کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کرینگے،

ایس ایم سی کا 50 سالہ سفر! گولڈن جوبلی تقریبات کا پیر سے آغاز ہفت روزہ تقریبات کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کرینگے، سابق پرنسپلز و پروفیسرز اور دنیا بھر سے آئے نامور المنائی کو تعریفی اسناد سے نوازا جائیگا پینل ڈسکشن، اسٹوڈنٹ ڈے، شاعری و تقریری مقابلے، ورکشاپس، میٹ اینڈ گریٹ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے جلاس میں جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران صوبائی وزیر پارلیمانی امورمکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرخرم شیر زمان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔خرم شیر زمان سوالات پوچھ رہے تھے

کراچی (نامہ نگار خصوصی ) سندھ اسمبلی کے جلاس میں جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران صوبائی وزیر پارلیمانی امورمکیش کمار چاولہ اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرخرم شیر زمان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی ۔خرم شیر زمان سوالات پوچھ رہے تھے کہ مکیش چاﺅلہ نے کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی کی چار سو سے زائد چھوٹی اور بڑی سڑکوں کی استر کاری کا کام جاری ہے جن میں 268 سڑکیں ورلڈ بینک (کلک) کے تعاون سے کے ایم سی کے ذریعے تعمیر کرائی جا رہی ہیں

کراچی مور خہ 24فروری2023 کراچی ( ) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی چار سو سے زائد چھوٹی اور بڑی سڑکوں کی استر کاری کا کام جاری ہے جن میں 268 سڑکیں ورلڈ بینک (کلک) کے تعاون سے کے ایم سی کے ذریعے تعمیر کرائی جا رہی ہیں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا جے ڈی سی روزگار اسکیم کے تحت موٹر سائیکلوں کی تقسیم کی منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی ( فروری 24 ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جو کام ریاست کو کرنا چاہئیں، وہ جے ڈی سی ، سیلانی، عالمگیر، دعوت اسلامی اور دیگر ادارے سرانجام دے رہے ہیں، سندھ کے سیلاب متاثرین کی مدد، ترکیہ، شام کے زلزلہ زدگان کے لئے امداد جمع کرنے میں جے ڈی مزید پڑھیں

گورنرسندھ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی صدر مولانا راشد محمود سومرو کی ملاقات صوبہ کی سیاسی صورتحال، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( فروری 24 ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی صدر مولانا راشد محمود سومرو نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ کی سیاسی صورتحال، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سند ھ نے کہا مزید پڑھیں