وفاقی وزیر مسلسل غلط بیانی کر رہے ہیں سندھ حکومت نے گیس پائپ لائن بچھانے کی ایک ماہ قبل اجازت دے دی تھی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مسلسل غلط بیانی کر رہے ہیں سندھ حکومت نے گیس پائپ لائن بچھانے کی ایک ماہ قبل اجازت دے دی تھی وفاقی وزیر اپنی نااھلی اور ناکامی کا ملبہ سندھ حکومت پر گرانے مزید پڑھیں

نئے کیسز رپورٹ

کراچی (19 اکتوبر 2020) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8182 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کےنتیجے میں 286 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور صوبہ بھر میں اب تک 142134 مثبت کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ مزید مزید پڑھیں

ایک سال میں عالمی منڈی میں گندم پانچ فیصد، پاکستان میں 72 فیصد مہنگی ہوئی

mian zahid hussain business man fpcci chairman

۔ بروقت درآمدات، خوش انتظامی کے زریعے گندم بحران کا راستہ روکا جا سکتا تھا ۔ گندم کی درامدآت کی رفتار انتہائی غیر تسلی بخش ہے ۔ میاں زاہد حسین (19اکتوبر2020) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، نائب گورنر اسٹیٹ بینک

غیر ملکی ترسیلات زراور برآمدات میں تاریخی اضافہ کیلئے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ، ایس ایم منیر مشکل وقت میں اسٹیٹ بینک کے بروقت فیصلے تجارت اور برآمدات کے لیے مددگار ثابت ہوئے، صدر کاٹی سلیم الزماں کراچی ( ) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ کورونا کے مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں بلند فشارِ خون کے سلسلے میں آگہی سیمینار اور واک کا انعقاد

کراچی 19اکتوبر 2020:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ماہرین ِ امراض ِ قلب نے زور دیا کہ اپنے پیاروں کیلیے جئیں اور خاموش قاتل بلڈ پریشر کو زندگی سے دور رکھیں دنیا بھر کے 20فیصد افراد بلند فشارِ خون میں مبتلا ہیں، سوائے موروثیت کے بلڈ پریشر کے رسک فیکٹر ایسے ہیں، جنھیں کم کرنا مزید پڑھیں