اگر چور ڈاکو لٹیرے دوبارہ اقتدار میں واپس آئے تو پھر اس ملک میں نہیں رہیں گے

معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان جیسے روایتی سیاستدانوں کو اقتدار میں واپس لانے کی کوشش کی گئی تو یہ جان لیں مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی تنصیبات پر حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی تنصبات کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات، خطے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ Courtesy jang news

مولانا فضل الرحمان آج مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے

مجموعی صورتحال، پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی جبکہ شہبازشریف کی گرفتاری، دیگررہنماوں پر غداری کے مقدمات پر تبادلہ خیال ہوگا اور پی ڈی ایم کے جلسوں اور دیگر سرگرمیوں پر مشاورت ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن اور ان کے وفد کو مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی مزید پڑھیں

احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سینئیر نائب صدر محمود الحق ڈوگر اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں شہباز شریف کی گرفتاری پر بھر پور مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی درجے کی نا انصافی اور ظالمانہ اقدام قرار دیا انہوں نے کہا کہ احتساب کے مزید پڑھیں