عوام تیار ہوجائیں ! اسد عمر نے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا

وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا صورتحال کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ ہفتےکوروناسےیومیہ اموات اوسطاً12تھیں، گزشتہ چند ہفتوں کےمقابلےمیں اموات میں یہ 140فیصداضافہ ہے، ہم اجتماعی طورپرایس اوپیزکونظراندازکرکےفاش غلطی کررہےہیں۔ اسدعمر کا کہنا تھا کہ کوروناایس اوپیزپرغیرذمہ داری کےنتائج آناشروع ہوگئےہیں، اگرہم نےموجودہ رویہ نہ بدلاتوجانوں کےساتھ مزید پڑھیں

دھوبی کے اکاؤنٹ سے 12ارب 78 کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشن کا معاملہ، دھوبی ایف بی آر سکھر کے دفتر پہنچ گیا،

سکھر (بیورو رپورٹ) گھوٹکی کے رہائشی دھوبی کے اکاؤنٹ سے 12 ارب روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن کا معاملہ، محنت کش نے ایف بی آر سکھر کے دفتر پہنچ کر اپنے نام پر جاری کئے گئے نوٹس کو خارج کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز گھوٹکی کی تحصیل مزید پڑھیں

ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، الاٹیز کو قبضہ دینے میں تاخیر نہ کرے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ہاؤسنگ و ٹاون پلاننگ سندھ نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مین جن الاٹیز نے رقوم کی مکمل ادائیگی کردی ہے ان کو قبضہ دینے میں تاخیر نہ کی جائے اپنے دفتر میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے نجم احمد شاہ کا کہنا مزید پڑھیں

ڈرائیور کی خودسوزی، سیکرٹری ایکسائز نے چھاپے مار ٹیم کو نوکری سے برخاستگی کے شوکاز نوٹس جاری

کراچی (اسد ابن حسن) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبدالحلیم شیخ نے 8ملازمین پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں کہ کیوں نہ ان کو نوکری سے برخاست کردیا جائے کیونکہ ان کی وجہ سے ایک آئل ٹینکر ڈرائیور نے خودسوزی کرکے اپنی جان دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سکرنڈ ایکسائز آفس مزید پڑھیں

سندھ میں فلور ملوں اور چکیوں کو دیسی گندم اجرا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد (حنیف خالد) سندھ میں پیر 19اکتوبر سے صوبہ بھر کی فلور ملوں چکیوں کو سرکاری گوداموں سے دیسی گندم کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ پنجاب نے یہ اجرا 7 جولائی سے سترہ ہزار ٹن یومیہ شروع کر رکھا ہے ۔ وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ عمر حمید نے بارہا پنجاب مزید پڑھیں