سربلندی پروجیکٹ پر کام جاری، خمیسو گوٹھ میں 530 نئے کم قیمت میٹرز کی تنصیب مکمل

کے الیکٹرک کی کنڈوں کے خلاف مہم اور کراچی کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کے لیے کاوشیں جاری ہیں۔ بجلی کمپنی کی جانب سے سرجانی کے علاقے خمیسو گوٹھ میں 5 پی ایم ٹیز کو ایرئیل بنڈلڈ کیبل پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اقدامات کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے حالیہ طور پر مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت نیوی خود زمین خرید سکتی ہے؟،چیف جسٹس اطہرمن ﷲ

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نےʼʼ اسلام آباد کی نیول فارم ہائوسنگ سکیم اور راول ڈیم پر قائم کئے گئے نیوی سیلنگ کلب ʼʼسے متعلق مقدمات کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے ریمارکس دیئےہیں کہ کس قانون کے تحت مزید پڑھیں

ریکارڈ منافع کما کر دینے والی ٹرینوں کی نجکاری قابل مذمت ہے، منظور رضی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین منظور احمد رضی نے کہا ہے کہ جن ٹرینوں کی نجکاری کی جارہی ہے ان میں بہت سی ٹرینیں ریکارڈ منافع کما کر دیتی ہیں، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ملک کی 16 ٹرینوں کے ٹکٹس فروخت کرنے کا شعبہ نجی شعبے کے حوالے کرنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہے، ضیا عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہے جس کی وجہ سے یہ صورت حال پیدا ہورہی ہے، غداری کا مقدمہ بناکر ملک کا مذاق بنایا گیا، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت ایسے مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی کے نئے معاہدے پر متفق

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ناگورنو کاراباخ میں جاری کشیدگی میں کمی کی جائے گی۔ دونوں ملکوں نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی جس پر رات ایک بجے سے عملدرآمد ہو گا۔ معاہدہ امریکہ، فرانس اور روس کے کہنے پر کیا مزید پڑھیں