رحیم یار خان کے چوک بہادر پور پر انتظامیہ کی جانب سے عوامی کارچ کے راستے میں رکاوٹیں، وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی پنجاب کو فون کردیا

رحیم یار خان کے چوک بہادر پور پر انتظامیہ کی جانب سے عوامی کارچ کے راستے میں رکاوٹیں، وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی پنجاب کو فون کردیا پنجاب پولیس عوامی مارچ کے شرکاء کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، وزیراعلی سندھ کا وزیراعلی پنجاب سے مکالمہ پنجاب پولیس میڈیا کی گاڑیوں کو بھی روک رہی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوجوانوں کی جسمانی اور طرز عمل کو بہتر بنانے کے لیے کراچی کے تمام اضلاع میں یوتھ سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا

کراچی (2 مارچ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوجوانوں کی جسمانی اور طرز عمل کو بہتر بنانے کے لیے کراچی کے تمام اضلاع میں یوتھ سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوتھ سینٹرز نوجوانوں کو تعلیمی اور تفریحی سرگرمیوں میں مشغول رکھنے کیلئے ایک محفوظ اور زیر نگرانی مزید پڑھیں

ٹوکیومیں لالٹین ڈائننگ متعارف

ٹوکیو کے ایک فائیواسٹار ہوٹل نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے لالٹین ڈائننگ متعارف کرادیا ہے۔ اس لالٹین ڈائننگ میں مہمانوں کو پلاسٹک کے بنے لالٹین نما روشن پیالے سے ڈھک دیا جاتا ہے ۔ لیکن یہ کوئی بندش نہیں ہوتی اس میں موجود شخص نہ صرف کھانا آرام سے کھاسکتا ہے بلکہ سماجی مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کی کہانی پر مبنی پاکستانی فلم’ڈھائی چال‘کا ٹریلر ریلیز

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر مبنی نئی پاکستانی فلم ’ڈھائی چال‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم ’ڈھائی چال‘کا ٹریلر شیئر کیا ہے۔ عائشہ عمر نے یہ ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بالی ووڈ نہیں ہے جہاں تم انڈین ہر جنگ مزید پڑھیں

ممبئی کروز شپ منشیات کیس: آریان خان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملا، این سی بی

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف این سی بی کی اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم کو ممبئی کروز شپ منشیات کیس کی تحقیقات میں کوئی ثبوت نہیں ملا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں ہونے والی پیش رفت میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مزید پڑھیں