رحیم یار خان کے چوک بہادر پور پر انتظامیہ کی جانب سے عوامی کارچ کے راستے میں رکاوٹیں، وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی پنجاب کو فون کردیا

رحیم یار خان کے چوک بہادر پور پر انتظامیہ کی جانب سے عوامی کارچ کے راستے میں رکاوٹیں، وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی پنجاب کو فون کردیا

پنجاب پولیس عوامی مارچ کے شرکاء کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے، وزیراعلی سندھ کا وزیراعلی پنجاب سے مکالمہ

پنجاب پولیس میڈیا کی گاڑیوں کو بھی روک رہی ہے، وزیراعلی سندھ کا وزیراعلی پنجاب سے مکالمہ

آپ سے درخواست ہے کہ پنجاب پولیس کو رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت دیں، وزیراعلی سندھ کا وزیراعلی پنجاب سے مکالمہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار نے رکاوٹیں ہٹانے کی یقین دہانی کروادی