آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مصنف امیر ابڑو کی کتاب ”ہسٹاریکل انٹرویوز“ کی تقریب رونمائی ، وزیر تعلیم و ثقافت سردار علی شاہ کی شرکت

کراچی ( ) وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سردار شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے حال ہی میں آئی بی اے کے ذریعے پچاس ہزار اساتذہ کو میرٹ پر بھرتی کیا ہے کوئی یہ ثابت کرے کہ میں نے ایک استاد بھی سفارش پر بھرتی کیا ہے تو وزارت سے مستعفی ہوجاﺅں گا۔ انہوں مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی بمقابلہ علیم ڈار ۔

شاہنواز دھانی بمقابلہ علیم ڈار ۔پی ایس ایل کے فائنل میں شانواز دھانی وکٹ حاصل کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر امپائر علیم ڈار کے قریب پہنچے تو اس مرتبہ مخصوص انداز میں جھک کر ہاتھ جوڑ کر مسکراتے ہوئے ان کو دیکھا لیکن علیم ڈار نے اس مرتبہ ان کو روکا نہیں بلکہ ہاتھوں مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویزے لاہوریوں کے ہیرو بن گئے ۔ لاہور میں اہم شاہراہوں اور انڈر پاس کا نام ان سے منسوب کرنے کا مطالبہ

ڈیوڈ ویزے لاہوریوں کے ہیرو بن گئے ۔ لاہور میں اہم شاہراہوں اور انڈر پاس کا نام ان سے منسوب کرنے کا مطالبہ۔ ڈیوڈ ویزے نے پی ایس ایل کے انتہائی اہم اور فیصلہ کن میچ میں شاندار اور یادگار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے لاہور قلندر کو پہلی مرتبہ چیمپئن بننے میں مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ پاکستانی کپتان اور دنیا کے بہترین بلے باز بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پریکٹس شروع کردی ۔ آسٹریلیا اور پاکستان کے تمام کھلاڑی اس ٹیسٹ کے لیے انتہائی پر جوش ہیں ۔چوبیس سال کے طویل عرصے بعد مزید پڑھیں

لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود یی تماشائی مدتوں ان مناظر کو یاد رکھیں گے

لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود یی تماشائی مدتوں ان مناظر کو یاد رکھیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں اتنی رونق اتنی گہما گہمی اب تاریخ بن چکی ہے اتنی زبردست سپورٹ کے ساتھ لاہور قلندر نے یہ فائنل جیتا اور تماشائیوں کا جوش و خروش عروج پر تھا لاہور کے فین اور مداحوں کی خوشی دیدنی مزید پڑھیں