مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی قیادت میں مدینہ مسجد شاہی بازار کے سامنے میرپورخاص کی مین مارکیٹوں کے اندر اور باہر ٹوٹے پھوٹے روڈ کے حوالے سے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی قیادت میں مدینہ مسجد شاہی بازار کے سامنے میرپورخاص کی مین مارکیٹوں کے اندر اور باہر ٹوٹے پھوٹے روڈ کے حوالے سے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا ٹوٹے پھوٹے روڈ کی وجہ سے حادثے روز کا معمول مزید پڑھیں

سانحہ پشاور کے خلاف شیعہ علماء کونسل مرکز کی ہدایت پر میرپورخاص میں بھی ریلی نکالی گئی

سانحہ پشاور کے خلاف شیعہ علماء کونسل مرکز کی ہدایت پر میرپورخاص میں بھی ریلی نکالی گئی، ریلی میں میں دیگر شیعہ تنظیموں نے بھی شرکت کی اور سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو فوری کیفر کردار تک پہنچانے اور شیعہ قوم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور مزید پڑھیں

پہلے قائداعظم کا پاکستان تھا اب اسکو بھٹو کا پاکستان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پہلے قائداعظم کا پاکستان تھا اب اسکو بھٹو کا پاکستان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، آج اس شہر نے تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کو آج سڑکوں پر نکل کر آخری وارننگ دے دی ہے، جب ایم کیو ایم کھڑی ہوجاتی مزید پڑھیں

ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے انسان کی قیمت اس کی خوبیان ہیں پھولوں کی خوبی خوشبو ہے ہمیں اپنی زندگی پھولوں کی خوشبو کی طرح گذارنی چاہیئے

سابق چیئرمین ضلع کونسل میرپورخاص نوابزادہ میر انور علی خان تالپور نے کہا ہے کہ ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے انسان کی قیمت اس کی خوبیان ہیں پھولوں کی خوبی خوشبو ہے ہمیں اپنی زندگی پھولوں کی خوشبو کی طرح گذارنی چاہیئے زندگی میں وہ کام کر جاؤ جو آپ رہیں نہ رہیں مزید پڑھیں

سراج الحق کا سکھر میں احتجاجی دھرنے سے خطاب

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت، کرپشن، مہنگائی، بے روزگاری کی دلدل میں دھنس چکا، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر اعتماد کو تیار نہیں، مسائل کے حل کے لیے نئے انتخابات کرائے جائیں۔ 22کروڑ عوام کو آزادانہ اور شفاف طریقے سے نئی قیادت منتخب کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ دو مزید پڑھیں